چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ -

چینی کمپنی نے بلوچستان کے طبی عملے کے لیے 4 کروڑ روپے کا طبی سامان عطیہ کیا ہے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنا کی جانب سے کورونا وائرس کا علاج معالجہ کرنے والے طبی عملے کے لیے طبی سامان پاکستان پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2 لاکھ ڈسپوزببل ماسک، کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ میں استعمال ہونے والے محلول کی 4 ہزار بوتلیں، 2 ہزار حفاظتی لباس،دستانوں کے 2 ہزار جوڑے، 2 ہزار حفاظتی چشمے اور 100 فاصلاتی تھرما میٹر پر مبنی کھیپ اسلام آباد پہنچ چکی ہے اور اسے تقسیم کرنے کے لیے جلد بلوچستان پہنچا دیا جائے گا۔

اس سے قبل بھی چینی کمپنی ایم سی سی نے بلوچستان کے علاقے سینڈک کے چھ دیہات میں 300 سے زائد غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

True friendship China 🇨🇳 Pakistan 🇵🇰.

شریف فیملی ، آصف زرداری اور ملک ریاض بھی کوئی فنڈ میں حصہ ڈال دیتے تو کتنا اچھا تھا 😢

China is doing fab job for pak real friendship

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلانحکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلان pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہIs karwaai se shareef group b phansy ga aur tujhe 22 arab ki subsidy ka hisaab b dena parega Bhai Wajid zia ne banai hai report!!!! Aik bar phir sochlain 😄 چینی اور آٹے والے ایشو پر کروائی ہوی تو حکومت چلی جائیگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہشہبازشریف کا آٹے ، چینی بحران کی رپورٹ پرکارروائی کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Action Against People Responsible Wheat Sugar Crisis pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI PMLN pid_gov CMShehbaz pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov ٹوپی ماسٹر شو باز شریف CMShehbaz pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov lant kanjr a phly apna hesab dy la CMShehbaz pmln_org president_pmln MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov We r stuck in kyrgyzstan there is curfew now we want to come back pakistan kindly help us
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔ Ki bakwas krda piya 😴😴 Marwaogy kia? Han ye tablets h jo bachon k jown k liye dr dety h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بڑا اقدام، وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران انکوائری رپورٹ جاریمعروف قوال غلام فرید صابری کی 26ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے Islamabad PMImranKhan Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official ImranKhanPTI Khan JahangirKTareen pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI JahangirKTareen pid_gov is baat pr iski pic lagany ka matlab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرمی بڑھنے پر بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری رہ سکتا ہے، چینی ماہرین - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کی ملاقات، کورونا وائرس کیخلاف حکومتی کوششوں کو سراہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »