شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اور گندم کی قیمتوں میں اضافے کے اسکینڈل بارے ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کر دیا، شہبازشریف کہتے ہیں کہ ایف آئی اے رپورٹ سنگین

انکشاف ہے، کارروائی ہونی چاہئے۔

شہبازشریف نے رپورٹ کے نکات سامنے آنے کے بعد ردعمل میں کہا کہ وہ عوام کے ساتھ مل کر کورونا کے خلاف جنگ کرنے کے لئے لندن سے آئے تھے، ان کا کہنا تھا کہ اس تہیہ کے ساتھ وطن واپس آیا تھا کہ سیاست اور ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہوکر قوم کی خدمت کرنی ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ ایف آئی اے رپورٹ سنگین انکشاف ہے، کارروائی ہونی چاہئے، رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم ہے، دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم جو ای سی سی کے چیئرمین ہیں، اپنے اور اپنے وزیراعلی بزدار کے خلاف اس بڑے پیمانے پر ہونے والی کرپشن اور اقربا پروری پر کیا سزا مقرر کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے آپس میں فیصلہ کرلو،پٹواریو

جن کے جرم ثابت ہوئے ان کے خلاف نہ کوئ ریفرنس نہ کوئ نیب نہ سزا صرف استعفٰی کیوں ؟ جبکہ اپوزیشن کو شک کی بنیاد پر ہی پابند سلاسل کر دیا جاتا ہے کیا سارے ادارے اپنی عزت اور شرم بیچ کر کھا گئے ہیں

Imran khan should ask imf to waiveoff complete loan n Electricity contracts by previous govt's should be cancelled n to save poultry industry feed mills cartel/mafia should also be taken into task like sugar mafia

I think PTIGovernment should fulfill their promise on ModelTownMassacre.

First of all can't someone ask this bastard what are his contributions regarding the current situations of covid-19 as well food for poor..

Bs esay knjar nu sunna baki c..

In fact there should be immediate trial on all reports, including Panama JIT, making Volume 10 public, 56 Companies’, Clean Water, Re-opening of Hudaibya case. Etc.

To phr ye kia ha....

ایک تو اس انکل کی رنگ بازی نہیں ختم ہوتی قسمے۔ 🤯🤯🤯

Chor Machay Shoor

چلیں شہباز شریف صاحب نے واجد ضیاء صاحب کی رپورٹ کو درست مانتے ہوئے اس پر ایکشن کا مطالبہ کردیا۔ آپکی پاناما کی چوری پر بھی رپورٹ انہیں کی ہے۔ آپکا مطالبہ مانتے ہیں اور دونوں رپورٹس پر ایکشن ضرور لیں گے۔ اس میں بھی 22 ارب آپ نے دئیے اس میں بھی لوٹ مار آپ نے کی۔حضور ایکشن ہی ایکشن

, جھوٹا مینڈیلا

اچھا کام

برے بڑے بیغرت دیکھے پر پٹواریوں کا اپنا ہی اک لیول ہے

Hm

واجد ضیا نے دن رات ایک کیا پانامہ کیس میں دھمکیاں سہی مگر ہوا کیا سب چور آزاد ہوگئے... اب دوبارہ آٹا چینی بحران پر بھی زبردست رپورٹ تیار ہوئی لیکن ہوگا وہی سزا کسی کو نہیں ملنی.... جب سزا نہیں ملنی تو یہ آفیسرز جان پر کھیل کر رپورٹ تیار کرتے ہیں اسکا فائدہ قوم کو کیا ہوگا

کھسیانی بلی🐈 کھمبا نوچے

Mutalbe se pehle soch to le tera beta faida uthane walon main sub se ooper hai.

Apny baray main Kiya khayal hy?

پانامہ لیکس رپورٹس پر واجد ضیاء کو گالیاں نکالنے والے آج واجد ضیاء کی ذخیرہ اندوز انکوائری رپورٹ پر واہ واہ کررہے ان منافقوں کے سروں میں سینگ ہوتے تو یہ یقینی طور پر بارہ سنگھے ہوتے

اور بیٹا کہتا ہے سب جھوٹ ہے، درباری کہتے ہیں سب سچ سوایے شریفوں پر الزام کے. 😅 😂 🤣 😅 بے وقت کمنٹس کیے رپورٹ پر اب سمجھ نہیں آرہی کیا کہیں.

Kese beraunqe aur bebasr k tasweer he Mian sb apne kartoton ko yaad Karo Roze Qiamat Allah ko Kia jawab doge Ye Jo lute khasoot ke he Bars lambs Hissb Dena parrega

03036383157

مختاریا ۔۔۔۔ مجاں چوری کر کھول کسے دی ۔۔ بکری یا لیلا چوری کر سائیکل چوری کر کھول کسے دی ۔۔ موگڑی یا پانی چوری کر فیر لگن عدالتاں وکیل کرن سفارشاں تے جج وی گج گج گجن بولن رج رج سیانڑے انج مُل نئ پے ونا نہ مُکنی انج اے گل کیوں تو کردا چوریاں ہن ہوون سخت سزاواں تے وجن جندرے چن

What about 'MODEL TOWN QATAL E AAM' ? Pakistanis want KARWAIE on MT QATAL E AAM before چینی اورگندم ImranKhanPTI PTIofficial OfficialDGISPR without further DELAY.

O Mukhtarya pehle report ka urdu tarjuma to parh lo

پھر تو بھائی تو بھی گیا اور زرداری بھی جہانگیر ترین کے ساتھ

پہلے نوٹس تو ملا لو گھر میں بیٹھ کر۔

چینی_چور_آٹا_چور اور ان کا سرغنہ کو فی الفور گرفتار کیا جاۓ

But they did not read it properly. 22Arab subsidy was given by Sharif family and they do not want to read that part. کھوتے

تیرا کیا ہوگا کالیا۔۔شوبازیا ،آے تو تھے عمران خان کو بدنام کرنے خود پہنس گیا ہے شوباز۔ اپنے جال میں خود پہنس گئے ہو شوبازیا

ہوگی جی ہوگی۔صبر ہر شوباز،تم تو ایسے کہہ رہے ہو کہ تم نے کچھ کیا ہی نہیں ہے۔تم بھی اس میں شوباز اور تم نے یہ بیان اس لئے دیا کہ تمھارے پٹواری خوش ہو جاے اور اگر عمران خان اس پر کارروائ کرے گا تو اس کی حکومت گر جاۓ گی اور تم چاھتے بھی یہی ہو لیکن تمھارا یہ آرمان پورا نہیں ہوگا

Shahbaz Sharrif is rubbish put him in dustbin along with rest of shariffs.

Bitc.. ka batcha Shabaz gandoo

شہباز شریف پہلے اپنی سز تو پوری کرے یہ سالے کب تک عوام کو پاگل بنتا رہنے گے

پبلک سروس میسج۔۔ صابن سے ایسے ہاتھ صاف کریں جیسے شریف خاندان نے قومی خزانہ صاف کیا تھا😜

انتہائی محب وطن ہیں وہ پاکستانی جنہیں واجد ضیاء صاحب کی دونوں تفتیشی رپورٹس پسند آئی ہوں۔ اور انتہائی لعنت کے مستحق ہیں وہ لوگ جو ان کی کسی ایک انکوائری کو مانتے ہیں جبکہ دوسری رپورٹ سے ذرہ برابر بھی اختلاف رکھتے ہیں

Khota dramay baaz

Can someone shutup mr. Shahbaz

Sho baz sahib don’t forget ap k samdi chaudery muneer bhi shamil haen

BOHAT C KARWAEINYA MATLOIB HEIN FRIEND....KIA KIYA JAYE ISS SYSTEM MEIN...

یہ اعدادوشمار عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے گھڑے گئے ہیں، سلیمان شہباز😂😂😂😂😂😂😍😍

Some one tell him his name is in the top 😂

prices have become at the increased level again

مختیاریا گل وَد گئی ہے 😂 واجد ضیاء کی رپورٹ میں تحریک انصاف کی 3 ارب اور ن لیگ کی حکومت کی 22 ارب کی سبسڈی کا کچا چٹھا ہے۔ پٹواری ایک بار پھر انگریزی ترجمہ کروائے بغیر مٹھائیاں کھا کر اب اُلٹیاں کر رہے ہیں 😛

جب جب چینی آٹے کا بحران ھوا اس وقت سے انکواٸری ھوگی

سب سے پہلے یہ فراڈیا اپنے مفرور بیٹے سلمان شہباز کو واپس بلانے جس نے صرف 4 فیصد چینی پیدا کرکے پچھلے پانچ سالوں میں ڈیڑھ ارب روپے سبسڈی کی مدد میں وصول کیے اور پھر اپنی بھتیجی کے سمدھی چوہدری منیر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرے۔

پنجاب حکومت نے پِچھلے 5 سال میں شوگرمِلز مالکان کو چینی برآمد کرنے پر 25 ارب روپے کی سبسڈی دی،جِسمیں شِہبازشریف نے 22 ارب اور بُزدار نے 3 ارب روپے کی سبسڈی دی، شِہبازشریف کے اِن 22 ارب میں شریف خاندان نے 1 ارب 40 کروڑ روپے سلمان شِہباز کے ذریعے وصول کی،جو آجکل مفرور ہے۔

اوئے کنجروں CMShehbaz salmanshehbaz پہلے آپس میں مشورہ کر لو کہ کرنا کیا ہے۔۔

کبھی یہ بھی بتادیں ہماراوزیرخارجہ خواجہ آصف دبئی الیکٹرومیکینکل کمپنی میں مزدورنمبر303کیوں تھا؟ کبھی یہ بھی توبتادیں جب ایون فیلڈ فلیٹس،العزیزیہ،فلیگ شپ لُٹ مارہورہی تھی تب خواجہ آصف چُپ کیوں تھا؟ کبھی یہ بھی توبتادیں جب جنابِ سپیکر جھوٹ بولےجارہےتھےتب سسی،کابھنبھور کیوں نہ لُٹا؟

کاروائی ہو گی اس لیے تو رپورٹ شائع ہوئی ہے صبر کریں

مطالبہ دیکھو کون کر رہا ہے۔خود بھی ملوث رہا ہے اس سارے معاملے پر

اگر وزیراعظم نواز شریف ہوتا اور وزیراعلی شہباز شریف اور ترین و دیگران انکے وزیر دوست ہوتے تو انکوائری کرنے والے واجد ضیاء ایکسیڈنٹ میں مر چکے ہوتے اور جس دفتر میں رپورٹ ہوتی اس میں آگ لگ چکی ہوتی

جاہل انسان جاہل غدار بے غیرت بے ضمیر انسان کو شرم نہیں آتی آپنا وقت بھول گیا ہے کئی قتل کرائے کوئی کاروائی کی تھی لعنتی انسان

یہ سالہ اپنے پاوں پر پھر کلہاڑی مار رہا خاں نے پھر کاروائی کا بول دینا اور اسکی پھٹ کے گلے پڑ جانی ن لیگ والے کیا سارے عقل سے پیدل ہیں

Chacha g ki Chawal

اس چور نے خود فائدہ اٹھایا ہے بائیس ارب انہوں نے ہی سبسڈی دی تھی

جو لندن میں پاکستانی پیسے لوٹ کر جمع کیا ھے اس پر کارواٸی کب کروگے بےشرم ڈرامے بازا

دیکھو یہ اس وقت پورا ٹن ھے۔باباے کریپشن ۔کنگ آف کریپشن ۔پکڑنے والے تو ابھی بچے ہیں انکے لیے ۔

Lgay Hathon model town report par karwae ka mutalba be kar daytay

وڑ جانڑی دیا رعایت کتی اے تیرے نال خان نے ۔۔۔۔ تینوں جو لوگ اکھ دے نے او حکومت دسدی نہی پئی

جب اپنے کرتوت سامنے آۓ تو یوتھیے لگے بھونکنے

شہباز صاحب۔۔۔۔اپنے بیٹے کی بھی تو سن لیں آخر آپ کا خون ہے یا پھر شاید آپ نے رپورٹ پڑی ہی نہیں ہے 👇

Phle bety se to Puch lo us ne report padh li ha 🤣🤣🤣

کورونا بھی آیا اور ختم بھی ھوجائے گا پر اس خبیث کے ڈرامے ختم نہیں ھونگے

Sure all those who benfited/doled out 25 billion in last 5 Years should be taken to task Inquiry Inquiry reports of model town killings and kasur child ponography scandal should also be made public

SabiDubaiwala میاں صاحب اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے

Aur model town report par action ka matalba kyon karay ga

سواے ہمارے

اس کو یاد کروایں کے آپ کے ڈور میں بھی ایسی بہت سی تفتیشی ہوئی جن کو اج تک پبلک نہیں کیا گیا

فٹے منہ شعبدہ باز شریف

malikjavedpak ن لیگ کہ ساتھ یہ ذیادتی ہمیشہ ہوتی ہے کہ رپورٹ اردو میں جاری نہیں ہوتی - شہباز شریف

Shahbaz Sharif nay bhi to apna aik cheeni ka kaarkhaana idhar say utt-tha kar udhar kar diya tha, lootnay ka moka aur chance in may say koi bhi nahi miss karta hay, overall they are all blood suckers of d poor masses

ماڈل ٹاٶن کا بھی کٹا کھولنا چاھیے نا کیا خیال ھے

اس پر بھی انکوائری ہونی چاہئے

شہبازہ کنجر خود چوروں کا سربراہ ہے۔ اس بیغیرت کو پھانسی دینی چاہئیے ۔۔۔

Baysharam

کبھی یہ بھی بتادیں ہماراوزیرخارجہ خواجہ آصف دبئی الیکٹرومیکینکل کمپنی میں مزدورنمبر303کیوں تھا؟ کبھی یہ بھی توبتادیں جب ایون فیلڈ فلیٹس،العزیزیہ،فلیگ شپ لُٹ مارہورہی تھی تب خواجہ آصف چُپ کیوں تھا؟ کبھی یہ بھی توبتادیں جب جنابِ سپیکر جھوٹ بولےجارہےتھےتب سسی،کابھنبھور کیوں نہ لُٹا؟

اپنی قبض تک کا علاج انگلینڈ سے کروانے والا سائنس دان پاکستان کو کورونہ بچانے آیا ہے شوباز کوتی

CMShehbaz اپنی واری رولا ناں پاویں چورا 😁

کرپٹ گنجا

پورا رپورٹ پڑھ لو۔ اپ کی بھی واٹ لگنے والی ہے۔ بھاگنے نہیں دینگے۔ سب سے زیادہ تو اپ کے دور حکومت میں ہوا ہے

Is kanjaar ko koi bataye k report Ka Urdu tarjuma path ly phir Maa chudaye

Chup ker warr jani diya mukhtaariya

🤣🤣

Shakal Dekho iski

ماڈل ٹاون کیس میں نواز شریف اور شہباز شریف کو پھانسی ہونی چاہے

بلکل کاروائی عمل میں لائی جائے بھگوڑے نواز شریف کے دور میں 22 ارب کی سبسڈی دی گئی اور خان کی حکومت میں صرف 3 ارب سبسڈی دی گئی ھے نوازشریف بھگوڑے کو واپس لائے اور پوچھا جائے سب سے پوچھ گچھ ھونی چاہیے

یہ بےشرم اور بے غیرت انسان اپنے چوری کا مال لندن میں رکھتے ہیں. اور دوسروں کو انکوائری کا باتیں کرتے ہیں

اگر وزیراعظم نواز شریف ہوتا اور وزیراعلی شہباز شریف اور 'جہانگیر ترین و دیگران انکے وزیر دوست ہوتے' تو یہ خبر آنی تھی کہ واجد ضیاء کے دفتر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی، رپورٹ جل گئی ہے۔

بڑا اچھا مطالبہ ھے، پاناما، ڈان لیکس، باقر نجفی رپورٹ اور میمو گیٹ اسکینڈل کے بارے میں بھی یہ ہی بیان مار دیں پلیز 👻

😂🤣😂🤣شو باز شریر صاحب وہ تو ضرور ہو گی جہانگیر ترین سے لے کر شریف اور اومنی گروپ تک

کاروائی ضرور ہو گی

Isko kehty hai Chor Machai Shor..

Gee Ho jay gi fikar na karo Bus jo tum nay aj tak haram kamaya us main say 50 % paysay day do

سب سے پہلے اس بندے کو پکڑو

Sab pharay jan gay

Showbaz stick to your statement this time.

The jokers that that PMLN, PPP, & their resistance comrades are, they see Tareen everywhere but not a word about Sharifs & Zardaris who have been the main facilitators of Sugar Racketeering. And of course the usual delusional & conspiratorial claptrap about release report!

Ohi koti tu or tira bhai ganja ye jo mulak or qoam ka pisa chore kar ki is ka mutaliba kon kari

صبر جناب ۔انشاءاللہ ہو گی کاروائی 🙏ویسے ہے لعنت جناب آپ کی سوچ پر خود تو زلزلہ زدگان کی امداد بھی کھا گئے 🤔🤔🤔 اور دوسروں کے بارے میں کیسے ڈرامے بازی کر رہے ہو 🙏

Iss Harami ko loota hua paisa wapis kerna chaie.

Criminal

Hahahaha Sir usmai aap ki bhe thukai hogi

Hahahahahahaha... CrazyMirch nnadeem771 drama bazz.. Khan already kar raha hai.. already woh report public pe le aya hua hai..

War janri deya ghaar bah ap phuda jasain

اور سانحہ ماڈل ٹاؤن پر؟

Shahbaz sharif should also demand Model town killing case also be public

CMShehbaz Well said, culprits are telling most of the money was distributed by Ex CM Shahbaz Sharif 👇🏼. hypocrisy at its best. Allah ki makhlooq pay siasat karnay waloon Allah zaroor pakray ga.

Panama yaad he k bhol gaye ImranKhanPTI Wese aap Waqaee bohut ghalat hain jo in choro k khilaaf karwayee nahi kartey sub se in ganjo ko tu pakrein inka Case tu bohut purana he

جی ضرور نیک کام میں دیر نہی کر سکتے اس کڑکی میں آپ کی دم بھی آۓ گی انشااللہ

شوباز شریف کو یہ نہیں پتا یہ رپورٹ پچھلے پانچ سال کی ہے۔

Choor

ڈرامے بازا ۔۔۔رپورٹ بھی حکومت نے ۔اوپن کی ہے ۔اور کروائی بھی هو گی ۔تم بھی شرم کرو اب ۔سانحہ ما ڈ ل ٹا ون کا سچ سامنے لاؤ تو۔۔۔یا لاتے تو ۔

h

Look this drama baaz , psychological patient.... Haram zade tu ny model town wali report publict tak nahe ki... Punishment to door ki baat ha

Hahahahaha.

Sabbar

اومنی گروپ تو ایک طرف مریم نواز اور نواز شریف کی چھوٹی سی شوگرملیا کو بھی کروڑوں روپے کی سبسڈی🤔 واجد ضیاء کی( 2014 سے 2019) رپورٹ میں انکشاف

Phudi diya a report v govt ny e kdi.. karwai v kr len gy

زرا سوچ لیں مریم کے سمدھی بھی اسی میں آرہے ہیں CMShehbaz

او وڑ جانی دیا پھس گیاویں مختاریا حکومت دسدی نی پٸی

Hang him till death this man is a curse for Pakistan

چاچا مکری نا ہن

razaalimurtaza2 لاعلم اعظم تجھے تو ہر بات ٹی وی سے پتا لگتی ہے تیرے ابےجس نے لاک ڈاون کروایا اس نے رپورٹ لیک کروای ہے کریڈت تو لے رہا پہلے تو وہ لینڈ کروزر واپس کر چینی چور کی جو تجھے تحفہ میں ملی تھی۔

بچو گے تو تم بھی نہیں

ماڈل ٹاؤن رپورٹ کا کیا بنا؟

regularizethessesaeos

اوئے چاچا ٹی ٹی اوکھا کیوں تھیندا ایں....! کروائی وی تھیسی...! ٹنشن نہ لے...! جیل وی تھیسی...! بس اس واری ذہنی بیماری بیچ میں نہ لانا...!

والیم ۱۰ کے بارے کوئ رائے۔

ماڈل ٹاؤن رپورٹ کا کیا بنا؟

سر شہباز شریف صاحب کو چاہیے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کا بھی اسی طرح حکم کریں اوراصل گناہگاروں کو سزا دلوانے کاکہے

ہو گی آپکے خلاف کاروائی ضرور ہوگی۔ 22 ارب تو آپ نے ہی دئیے ہیں ان 25 ارب میں سے۔ جیسے جناب عمران خان نے آپکی کرپشن پہلے بے نقاب کی ہے اس بار بھی آپ کی خواہش پوری کی جائے گی۔ ایکشن تو ہوگا بھلے کمپیوٹر کے سامنے نقاب پہنیں یا نہ پہنیں بے نقاب تو آپ ہوں گے۔

پہلے اسے ہی چھتر پڑیں گے. 🤣😂

Koi sharam koi haya aisa mutalba karte huay janab CMShehbaz Though we trust if IK can public he will punish culprits who gave 22 billion subsidy to all of them in their tenure in power.

wah

اب رکارڈ جلتے کیوں نہیں ۔۔۔ رپورٹیں گول کیوں نہیں ہو جاتی ۔۔۔ یہ کیسی گورنمنٹ ہے !

کیا پٹواری اور لفافے رپورٹ کا اردو ترجمہ پڑھنے کے بعد واجد ضیا کا دوسرا جھٹکا سہہ پائیں گے دیکھتے ہیں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال آج رات تک. مختاریا وڈ جانی دا مٹھیائی واپس کر...!

Amb

Wo dailymail ki tarah jo ap ny ki karawai?

Sharif family and there 9 sugar mills are also included, should Shahbaz Sharif be prosecuted against? Will it be political victimisation then? The status quo of the rice is every where in every party and the every institutions, all of them should persecuted.

مریم اورنگزیب صاحبہ: سب پھڑے جان گے

آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ رپورٹ آخری 5 سال کی ہے جس میں ساڑھے 3 سال آپ کے چہیتے نواز شریف کی حکومت تھی ۔اور ان 5 سال کی ٹوٹل سبسڈی 25 ارب تھی اور اس گورنمنٹ کی سبسڈی 3 ارب ہے باقی کس نے کھائے وہ بھی اس رپورٹ میں ہے ۔ لڈو کھانے کے بعد ماتم کرنا تو آپ کی رگوں میں ہے ۔

What about Panama Report ShowBaz Sharif ShutUp

شہباز شریف اور زرداری تم لوگ جیلوں سے باہر کیوں ہو؟ اسکا جواب تم اور عدلیہ کو ملک و قوم کو دینا ہے، مریم نواز سزایافتہ اپنے گھر میں کیوں بیٹھی اور سیاست کر رہی ہے چیف جسٹس صاحب نے بتانا ہے؟

اور پانامہ کی رپورٹ کے مطابق کیا مطالبہ ہے... اس کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتے ہیں..

Look he is the deadly honest ruler who didn't leave the aid & charity of the flood victims whose big brother denied the ownership of the flats where he is residing deceiving courts for his medical checkup.

جی او شیرا۔ نیازی سمیت سب کو جیل میں ڈالنا چاہیے ۔ چور چور کہنے والے خود چور نکلے

انشاءاللہ تواڈے سمیت سب پھڑے جاں گے

بیشرمی کی آخری حد کو چھو رھاھے۔ فراڈ ۔ کرپشن اور اس پر جھوٹ بیشرمی کی آخری حد ھے

۱.۵ بلین شریف گروپ کا بھی ہے۔ CMShehbaz اب رونا نا۔ پیٹنا نا۔ فورینسک میں بھی آپ کی کمپنیاں ہیں۔ گھبرانا نا۔

کمینہ آدمی۔ پہلے 20 ارب کی سبسڈی کا حساب کتاب ہو جائے

Chudhyapa.

لوجی کرلو گل اور سن لو بات

Ch munir k khelaf b honi chayea

مختاریہ اے وی جیل گیا, شوبازے نے کوئ نیئں بچنا

Ho gi INSHALLAH or yeh Kara imtehaan Hy ab Imran Khan ka.

Naaa kar soch lou asa na ho bad yehi alfaaz wapus leny pare jaye. Kanjar tmhy jis ny London sw wapys any ka mashwra dya tha corona se faida lny ka usny tjhy phasa dya hy ab teri bundd sahi band kre ga khan

اور عوام کا ملک کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ وہ چاہے جو بھی ہو اب تیرا کیا ہوگا کالیا 😱

مختاریا عمران خان تے اپنے بندے نئی چھڈ دا پیا،اسی تے فیر چور ابنِ چور آں ساڈی تے منجی پوری ٹھوکے گا اپوزیشن مختارے دے گل لگ کہ رو پئی جے، وڑ جانی دے دسدے نئی پئے 😃🏃‍♂️

Blkl honi chaeye qk isma omni grp or sharif sugar mils b shamil han

Showbazi

سبسڈی آپ جناب نے دی تھی تو کاروائی آپ کے خلاف بھی ہو گی اب شوبازیاں بند

اس میں اس کے اوپر بھی 👇👇👇

آآآآآخ تُھوووو۔ بیغیرت قومی مجرم ۔ جوتے کھائے بغیر ان کو سمجھ نہیں آئے گی کہ یہ اب کتوں سے زیادہ اھمیت نہیں رکھتے

ھھھ چور الٹا کوتوال کو ڈھانٹے

Show baz y not u did in 40 year

شریف اوور اومنی والے بھی چور نہی بچے گے

آ بیل مجھے مار والی بات

MALOON FACE

sb se bara chor ye nikla hai 😂😂

Bainuya karvai d chup kr k beh shabajia, warrjani dea terian inquirian v public hon aalian nay Government dasdi nai pae..CMShehbaz SHABAZGIL

Mario puzzo, you will not go scot free this time.

مختاریا پچھلے 20 مہینے توں کوئی سرکاری ریکارڈ نہیں سڑیا پتہ اے کیوں ماچس لندن وچ تے تیلی پاکستان اچ😋

No it's all just totally impossible here in Pakistan it's a real big tragedy of this nation since last four decades or so corruption is just there in almost every single field there's lot's of mafias or God father's in every single sector it's all just really embarrassing for all

Yes this looter sharif family should be arrested

کاروائی میں آپ بھی نہیں بچو گے🤪

He will act after another report coming on 25th April.

Sub phere Jan gae

کپتان نے ثابت کر دیا. غریب کو نوچنے والوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے. چاہے وہ بغل میں بیٹھے ناسور ہوں یا لندن میں بیٹھے سور ہوں.

جب بھائی ہی کرپشن کر رہا ہوتو وزیراعظم کو ایسا بیان دینا پڑتا ہے

جو بندہ ساتھ اٹھنے بیٹھے والے دوستوں کو رگڑا لگا سکتا ہے تو سوچو تمہارے ساتھ کیا وہ حشر کریگا. 😂 .

کوئی نہال ہاشمی نہیں نکلا عدلیہ اور واجد ضیاء کے اہل و عیال کو زمین تنگ کرنے کی دھمکی دینے؟ جمہوریت خطرے میں نہیں پڑی؟ ووٹ کی عزت پامال نہیں ہوئی؟

Good ask , even shareefs are culprits in that report . Let’s see

modeltown report , 22Billion par bhi karwai honi chaiay :)

ہاہاہاہاہاہا بچنا فیر تسی وی نہی

Bhai Wajid zia ne banai hai report!!!! Aik bar phir sochlain 😄

چینی اور آٹے والے ایشو پر کروائی ہوی تو حکومت چلی جائیگی۔

Is karwaai se shareef group b phansy ga aur tujhe 22 arab ki subsidy ka hisaab b dena parega

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا فراغ دلی کا مظاہرہ، بھارتی طیاروں کی رہنمائی کیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے انتہائی بردباری اور فراغ دلی کا مظاہرہ کیا ،امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی رہنمائی کی۔ذرائع سی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا راشن گھر کی دہلیز پر دینے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا کی علامات ظاہر، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلانکرونا کی علامات، سلمان احمد کا ٹیسٹ کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں۔ اللہ آپ پر بھی اپنا رحم فرمائے گا۔آپ کو اپنے اندر کے معاملات بڑی جلدی سے ٹھیک کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان شہریوں کی واپسی، پاکستان کا طور خم اورچمن بارڈر کھولنے کا فیصلہاسلام آباد:پاکستان نےافغان شہریوں کی واپسی کیلئےطورخم اورچمن بارڈرکھولنےکافیصلہ کرلیا،دفتر خارجہ نے کہا پاکستان افغانستان کےعوام سےاظہار یکجہتی کرتا ہے۔ phli e hakumat dekhi jo gareeb logon ka soch rhi hai m shocked🙏🙏😷😷 Bhot galt faisla تفتان کے بعد خان کی اک اور بونگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوالبرطانیہ میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی مسلمان نرس بھی کرونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔ Shaheed تو ملک کی قومی میڈیا، آج ٹاپ ٹرینڈ میں سندھ کا بائیکاٹ تو دیکھا ہوگا جو بظاہر سما کے تعصبانہ رویے خلاف ہے پر یے احتجاج پوری اردو سو کالڈ قومی میڈیا کے خلاف ہے آئندہ کے لیے خیار کرنا۔ سندھ کے خلاف تعصبانہ رویا ختم کریں ورنا ماضی میں بھی بائکاٹ دیکھا ہوگا۔ SindhRejectsSamaaTV پاکستان کی سو کالڈ قومی میڈیا کیا خیال ہے؟ یے رپورٹ بلیٹن میں شامل نہیں کروگے کہ نجی چینل کے خلاف سندھ کا ٹوئیٹر پر احتجاج اور بائیکاٹ؟ پتا ہے تم بے شرم ضمیر فروش سچ اور حق کیا جانو، اگر یہی ٹرینڈ آپکی حمایت میں ہوتا تو بار بار نیوز بلیٹن میں دکھایا جاتا۔ SindhRejectsSamaaTV
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »