جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوؤں کا خاتمہ کرنے والی دوا سے کورونا کے علاج میں کامیابی، سائنس دانوں کا دعویٰ ARYNewsUrdu COVID19

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے 200 کے قریب ممالک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا ہے اور ابھی تک سائنس دان اس وائرس کا علاج ڈھونڈے میں ناکام ہیں۔

موناش بائیومیڈیسن ڈسکوری انسٹیٹویٹ کی ڈاکٹر کائلی واگاسٹاف کا کہنا ہے کہ ہم نے دیکھا کہ آئیور میکٹن دوا کی ایک خوراک بھی وائرس کے جینیاتی مادے کو 24 گھنٹے میں ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اگلا مرحلہ انسانی جسم کے لحاظ سے اس کی مقدار کا تعین کرنا ہے کہ اس کی کتنی مقدار انسانی جسم کے لیے محفوظ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abi dog marana bali b a jani ha ka ic sa b coronavirua hutm hota ha

unfollow kro sb ary ko

Really.....?🤔

sirf lab virus ko kill kiya....human body main corona virus pe abi experiment ni howa ...so dont spread such incomplete research .....

Fake newz na diya kro dimagh khrab 😡

Had hy. Kuch b bolty dyty ho ap

Han ye tablets h jo bachon k jown k liye dr dety h

Marwaogy kia?

Ki bakwas krda piya 😴😴

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینیئل پرل کیس کا فیصلہ: وفاقی حکومت کا تشویش کا اظہارڈینیئل پرل کیس کا فیصلہ: وفاقی حکومت کا تشویش کا اظہار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلانوزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے صحت یاب ہو کر خون کا عطیہ کرنے والی پہلی امریکی خاتونواشنگٹن : کورونا وائرس کی وبا سے صحت یاب ہونے کے بعد خون کا عطیہ دینے والی پہلی امریکی خاتون نے مثال قائم کردی جبکہ وائرس سے متاثرہ پاکستانی نوجوان نے بھی اپنا پلازمہ عطیہ کیا ہے Good nyc🙏🙏😷😷 At a welcome ceremony held by the Italian government during a visit to Italy by the US Secretary of State, Mike Pompeo, a female journalist came forward to give Mike Pompeo a bag of dog food. She said, “Eating this 3 times a day, you can learn to be honest and trustworthy.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممتاز مذہبی اسکالر طیبہ خانم کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہممتاز مذہبی اسکالر طیبہ خانم کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہ ImranKhanPTI TayyibaKhanam ReligiousScholar Meeting CoronaReliefFund Donation CoronaVirusFight COVID19Pakistan ImranKhanPTI اتنا بڑا پیسہ ایک مزہبی سکالر کے پاس کیسے آیا؟ ImranKhanPTI Mashallah ..aik acha kadam hai ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردورواں برس تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، عمران خان ایک آدمی اپوزیشن میں اس طرح کی اسکیموں کیخلاف بیان داغا کرتا تھا اب جب چاروں سمت اس کو سرمائے دار اور بلڈرز گھیرے ہوئیں ہیں تو اس کمتر نکمے کو یہ بھی ٹھیک لگے گا اور اس کے سپورٹرز نے اس پر بھی لڈیاں ڈالنی ہے۔ کم ازکم اپنی پہلی والی باتوں کی معذرت ہی کر لیتا کہ میں غلط تھا PM sahab is waqt building se zyada medical aur financial help ki zarorat hai 21march se ab tak Govt sirf tv pe dramay hi kar rahi hai awam ko kuch nahi diya koi relief fund abhi tak gareeb tak nahi poncha aur apko buildings ki pari hai Agar ap kuch nahi kar sakte to yeh lockdown ka drama bhi khatam kar dein meharbani mout corona se aani hai to aa jay kam se kam bhook se gharwalon ko marta nahi dekh sakte
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں وفاقی حکومت نے بلاآخر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »