کوروناوائرس پرصرف میٹنگزہورہی ہیں،کوئی کام دکھائی نہیں دےرہا،چیف جسٹس

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کوروناوائرس پرصرف میٹنگزہورہی ہیں،کوئی کام دکھائی نہیں دےرہا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ صرف قیدیوں کی رہائی کا نہیں،دیکھنا ہےحکومت کورونا سے کیسے نمٹ رہی ہے،کورونا وائرس پرصرف میٹنگزہورہی ہیں، کوئی کام دکھائی نہیں دے رہا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ معاملہ صرف قیدیوں کی رہائی کا نہیں، دیکھنا ہے حکومت کورونا سے کیسے نمٹ رہی ہے ،صرف میٹنگ میٹنگ ہورہی ہے، زمین پر کچھ بھی کام نہیں ہورہا ہے ، اسلام آباد میں کوئی ایسا اسپتال نہیں جہاں میں جا سکوں، اسلام آباد میں تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں ، ملک میں صرف کورونا کے مریضوں کا علاج ہورہا ہے ۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ وزارت ہیلتھ نے خط لکھا کہ سپریم کورٹ کی ڈسپنسری بند کی جائے، کیوں بھائی یہ ڈسپنسری کیوں بند کی جائے، کیا اس طرح سے اس وبا ءسے نمٹا جا رہا ہے ۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کہا کہ ایک رپورٹ آج بھی جمع کرائی ہے ، وفاق بھرپور طریقے سے اقدامات کررہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکی آنکھیں ہیں پر یہ دیکھ نہیں سکتے، اندھوں کو ویسے بھی کچھ دکھائی نہیں دیتا

agar judge shab jugto say hat kar internet par jakar phar letay to aj un ki jhalat ka parda fash na hota

پتا نہیں اس میں ملک میں جج ور جورنلسٹ ہی اپنے اپ کو kio عقلمند کو سمجھتے ہے

جج کیلئے منو رجن کا انتظام کیا جائے 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردویہ ملک میں کس طرح کی میڈیکل ایمرجنسی نافذ کی ہے، ہراسپتال اور کلینک لازمی کھلا رہنا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد Big Mouth Oye oyeeee oyeee📌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساری خلقت میں سب سے اشرف ہے آدمی کیوں؟ - ایکسپریس اردونہیں ہیں وہ نیکیوں کے پُتلے، گناہ گاروں کی صف میں شامل کیون کےوہ سب کے لیے سوچتا ہے صرف اپنے لیے نہین May Allah grant u highest place in jannahPakistani dictor.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، مراد علی شاہ -کراچی:وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمارے پاس کچی آبادی کا کوئی کیس نہیں آیا، سارے کیسز پکے علاقوں میں باہر سے سفر کر کے آنے والوں کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کے بڑے صنعت کاروں کا اجلاس ہوا جس میں … ملیر ڈولپمینٹ اتھارٹی کے ملازمین 10 ماہ سے تنخواہ سے محروم! بڑے عرصے سے ادارے میں فرائض سرانجام دینے کے باوجود اپنے حقوق سے محروم ملازمین کو مستقل کرنے کے بجائے کانٹریٹ ختم کرنے پہ ادارے کا غور ، بےچینی اور پریشانی میں مبتلا ملازمین کسی مسیحا کے منتظر ٹیسٹ کرو گے تو آئیگا سائیں سرکار ... 🙏 case ko goli maaro plzzz ada ghreeb awam bhookh mar rahii hy sindh ko dekho sindh ki awam ko dekhe Allah ka wasta hy apko 😥🙏😕😕😏😏😏😑
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل جدوجہد کرنا ہو گی، کوئی چھٹی نہیں: وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا پارٹی اراکین اسمبلی کو کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران کسی کو کوئی چھٹی نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوگر سکینڈل میں براہ راست کوئی فائدہ نہیں اٹھایا، چودھری مونس الہیٰلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ شوگر سکینڈل میں براہ راست کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔ چھپ چھپ کے اٹھایا 😂 AchaAaaaaaaa میرا لیڈر 🇵🇰 میرا غرور 🅒🅨🅑🅔🅡 ~ 🅜🅔🅓🅘🅐 ~ 🅒🅔🅛🅛 TeamSyedAfzaalNaqvi Candidate MPA PP160 PML Lahore Punjab
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں’'حکومت کے پاس امداد کے حوالے سے کوئی پلان نہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »