نوشین جاوید امجد چیئر پرسن ایف بی آر تعینات

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبر زیدی کی اعزازی طور پر چیئرمین ایف بی آر تقرری ختم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا جبکہ شبر زیدی کی اعزازی طور پر چیئرمین ایف بی آر تقرری بھی ختم کردی گئی۔

حکومت نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا اور وفاقی کابینہ نے گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کی چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دے دی۔ شبر زیدی کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کررہی تھیں،نوشین جاوید امجد کو اب ممبر ایڈمن سے تبدیل کرکے ریگولر طور پرچیئرمین ایف بی آر لگایا دیا گیا ہے۔

سابق چیئرمین شبر زیدی کی اعزازی طور پر چیئرمین تقرری فوری طور پر ختم کردی گئی ہے، شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کیلئے رخصت پر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پرختم کردی گئی شبر زیدی صاحب بھی پتلی گلی سے نکل گئے🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات - ایکسپریس اردوشبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پرختم کردی گئی شبر زیدی صاحب بھی پتلی گلی سے نکل گئے🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایف آئی اے رپورٹ سنگین انکشاف ، دیکھتے ہیں وزیراعظم اپنے وزیراعلیٰ کے خلاف کیا سزا مقررکرتے ہیں؟،شہباز شریف کاکارروائی کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایف آئی اے رپورٹ سنگین اپنے بھائی میاں نواز شریف کے خلاف بھی سزا کا مطالبہ کریں گے؟؟؟؟ Sarankhaliq7 MaryamNSharif Marriyum_A دس سال تو لوٹ مار سے فرصت نہ ملی میاں صاحب کو۔ اب چلے یہ خدمت کرنے۔ کس کو پاگل بناتے ہیں یہ۔ خدارا جان چھوڑو پاکستان کا کچھ بننے دو۔ برباد کرنے کا ٹھیکا اٹھایا ہوا ہے کیا آپ لوگوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیارسابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار Former Minister SahabzadaMehboob Involved Wheat Crisis Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »