نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FBR NausheenJavedAmjad

اسلام آباد:گریڈ بائیس کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا ہے جبکہ شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پرختم کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے،جس کے بعد شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین تقرری فوری طور پر ختم کردی گئی ہے جبکہ شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کیلئے رخصت پر تھے۔ چیئرمین ایف بی آر کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد بطور قائم قام چیئر پرسن کام کررہی تھیں،نوشین جاوید امجد کو اب ریگولر طور پر چئرپرسن ایف بی آر لگایا گیا گیا ہے، نوشین جاوید امجد کو ممبر ایڈمن ایف بی آر سے تبدیل کر کے چئیرمین ایف بی آر لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹر سعید اجمل کا تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دینے شوبز کے ستارے بھی میدان میں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہونے لگا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈ گورنس کا بھانڈا پھوڑ دیا، نیئر بخاری | Abb Takk Newsچلو اس بغیرت دی وی سن لو 🙄 Indeed! ذرا ٹہریے جناب سب کا بھانڈا پھوٹے گا 😃
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عہد ساز قوال کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق محکمہ صحت سندھ کی غفلت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »