کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دینے شوبز کے ستارے بھی میدان میں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کرونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے اور شہریوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دینے شوبز کے ستارے بھی میدان میں آگئے۔ یشمیٰ گل اور جواد احمد نے گانے بنائیں تو شہزاد رائے نے مخیر حضرات کو خراج

تحسین پیش کیا۔

پاکستان انٹرٹینمٹ انڈسٹری کی جانب سے وائرس کے پھیلاؤ اور لوگوں کی مدد کرنے کے حوالے سے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔کوئی گلوکار گانا گا کر میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے تو کوئی ریپ سانگ کے ذریعے کورونا کے حالات کو بیان کر رہا ہے۔ گلوکار جواد احمد کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف کو گانے کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاکستان کی نوجوان اداکارہ یشمہ گل بھی کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانے میدان میں اتر آئی اور ایک ریپ سانگ بنا ڈالا۔

دوسری جانب معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی مشکل گھڑی میں مستحقین تک راشن فراہم کرنے والے افراد سے اظہار تشکر کیا اور درخواست بھی کی کہ راشن دیتے وقت مستحق افراد کی ویڈیوز نہ بنائی جائے کیونکہ جب یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھی جاتی ہیں تو انہیں اچھا محسوس نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے انسانی دماغ بھی متاثر ہونے لگا، ماہرین کا ہولناک انکشافکرونا وائرس سے انسانی دماغ بھی متاثر ہونے لگا، ماہرین کا ہولناک انکشاف Coronavirus InfectiousDisease Brain COVID19 SpreadRapidly DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے یورپ اور امریکا میں تباہی، اموات 53 ہزار 218 ہو گئیںنئے اور مہلک ترین ثابت ہونے والے وائرس کو وِڈ نائنٹین نے یورپ اور امریکا سمیت دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے، وائرس سے اموات کی تعداد 53 ہزار 218 ہو گئیں۔ الحمد اللّٰہ تعالیٰ۔۔کفارکی پکڑہیں مسلمانوں کیلئے استغفار کثرت سےپڑھناچاہئیں تاکہ آخری ظالم و کافرتک دنیامیں زندہ نہ رہیں All that is happening in the world is ours, our sins are punished. I often ask for tea and please God. Just pray to Allah that Allah be with us all
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سانس لینے اور بات کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے, امریکی سائنس دانکرونا وائرس سانس لینے اور بات کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے, امریکی سائنس دان CoronaVirus US Scientists SpreadRapidly BreathingAndTalking InfectiousDisease DeadlyVirus 'لو جی کر لو احتیاطی تدابیر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سائنس دانوں کا کرونا وائرس کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافامریکی سائنس دانوں نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے، جس سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹواشنگٹن : کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں ایک روز کے دوران 993 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمانی کمیٹی کرونا وائرس سے متعلق سرگرمیوں پر نظر رکھےگی، اسد قیصر -اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کرونا وائرس سے متعلق سرگرمیوں پر نظر رکھےگی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کرونا وائرس سے متعلق سرگرمیوں پر نظر رکھےگی، جہاں پر بھی کوتاہی نظر آئےگی کمیٹی ایکشن لےگی۔ اسد قیصر کا کہنا … SIR I AND MY FAMILY IS HUNGER To phir aap par kon nazar rakhay? 😂 Hum pakistan ka mustaqbil aur hamare sath hi khela ja raha hai CustMafia UniMafia SuspendOnlineClasses SuspendCUSTOnlineClasses We_Want_Semester_Break hecpkofficial ARYNEWSOFFICIAL Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI mubasherlucman Xadeejournalist arsched BOLNETWORK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »