قومی کرکٹر سعید اجمل کا تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: قومی کرکٹر سعید اجمل نے فیصل آباد میں تھیلیسیمیا کے بچوں کیلیے خون عطیہ کا دیا۔سعید اجمل نے دیگر شہریوں سے بھی خون عطیہ کرنے کی اپیل کی۔ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث تھلیسیمیا سے متاثرہ ب

چوں کو بلڈ ڈونرز کی کمی کا سامنا ہے ۔لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں کا گھروں سے نکلنا بند ہے اور اسی وجہ سے خون کا عطیہ کرنے والے افراد کا ملنا مشکل ہوگیا ہے۔

ایسے حالات میں سابق قومی کرکٹر سعید اجمل نے بچوں کیلئے خون کا عطیہ دیا ۔سعید اجمل نے شہریوں سے بھی خون عطیہ کرنے کی اپیل کی۔ سعید اجمل کا کہنا تھا کہ صحت مند انسان خون عطیہ کر کے ان بچوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں جو کہ بڑا نیک کام ہے اور ہر شخص کوبھی اپنے خون سے مدد کر سکتا اسے ان بچوں کو یاد رکھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینیئل پرل کیس کا فیصلہ: وفاقی حکومت کا تشویش کا اظہارڈینیئل پرل کیس کا فیصلہ: وفاقی حکومت کا تشویش کا اظہار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلانوزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔ Ki bakwas krda piya 😴😴 Marwaogy kia? Han ye tablets h jo bachon k jown k liye dr dety h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاریوزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری PMImranKhan Committee Meeting CoronaVirus LockDowns pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممتاز مذہبی اسکالر طیبہ خانم کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہممتاز مذہبی اسکالر طیبہ خانم کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہ ImranKhanPTI TayyibaKhanam ReligiousScholar Meeting CoronaReliefFund Donation CoronaVirusFight COVID19Pakistan ImranKhanPTI اتنا بڑا پیسہ ایک مزہبی سکالر کے پاس کیسے آیا؟ ImranKhanPTI Mashallah ..aik acha kadam hai ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردورواں برس تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، عمران خان ایک آدمی اپوزیشن میں اس طرح کی اسکیموں کیخلاف بیان داغا کرتا تھا اب جب چاروں سمت اس کو سرمائے دار اور بلڈرز گھیرے ہوئیں ہیں تو اس کمتر نکمے کو یہ بھی ٹھیک لگے گا اور اس کے سپورٹرز نے اس پر بھی لڈیاں ڈالنی ہے۔ کم ازکم اپنی پہلی والی باتوں کی معذرت ہی کر لیتا کہ میں غلط تھا PM sahab is waqt building se zyada medical aur financial help ki zarorat hai 21march se ab tak Govt sirf tv pe dramay hi kar rahi hai awam ko kuch nahi diya koi relief fund abhi tak gareeb tak nahi poncha aur apko buildings ki pari hai Agar ap kuch nahi kar sakte to yeh lockdown ka drama bhi khatam kar dein meharbani mout corona se aani hai to aa jay kam se kam bhook se gharwalon ko marta nahi dekh sakte
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »