تحقیقاتی رپورٹ نے وزیراعظم کی گڈ گورنس کا بھانڈا پھوڑ دیا، نیئر بخاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NayyarHussainBukhari

لاہور: سیکریٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری کا کہنا ہے کہ چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی گڈ گورنس کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں سیکریٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی وفاقی پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی حکومتیں چینی بحران کی ذمہ دار قرار دی گئی ہیں،انکوائری رپورٹ میں منافع خور وزیر آعظم کے مالی مددگار اور انتخابی سرمایہ کار نکلے ہیں اور عمران خان کی اے ٹی ایم مشینوں کو ذمہ دار قرار دیاگیا ہے۔

نیر بخاری نے کہا کہ نائب وزیراعظم چینی گندم بحران کے براہ راست ذمہ دار ہیں کرپشن ریس میں حکومتی حصہ دار بدستور درجہ اول پر ہیں،ریاست مدینہ کے دعویٰ کی آڑ میں مالیاتی ڈاکہ زنی چوری لوٹ کھسوٹ اور جھوٹ وطیرہ بنا لیا گیا ہے قوم دہرا مالی فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف فوری کاروائی کی منتظر ہے۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ قانونی کارروائی سے کپتان اور ڈپٹی وزیراعظم سمیت ذمہ داران کا بچ نکلنا محال ہے قانون کا یکساں نفاذ اور ایک ہی معیار عمران خان اور نیب کا امتحان ہے کسی چور کو نہیں چھوڑوں گا کا وعدہ پورا کرنے کا اب سنہری موقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ذرا ٹہریے جناب سب کا بھانڈا پھوٹے گا 😃

Indeed!

چلو اس بغیرت دی وی سن لو 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردوواجد ضیا کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی چینی ذخیرہ کرنے والوں کے نام سامنے لانے پر عمران خان داد کےمستحق ہیں ۔ Jahanger taren ne 1st position hasil kr leya hai تھوڑی ہمت دیکھاے اور سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کا نام بھی منظرعام پر لائیں ،میں تو آج تک آپ کو غیر سیاسی سمجھتا تھا لیکن اس خبر کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂 کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan Thnk u khan u are true leadr of pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردیلاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی Read News LockDown Google Report Google
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردیلاک ڈاؤن: گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی Google LockDown Pakistan ReleasedReport CoronaVirus StayHomeStaysafe FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹواشنگٹن : کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں ایک روز کے دوران 993 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »