چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ

چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل ہوگئی بحران میں سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین کا نام سامنے آنے انکشاف ہوا ہےایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں چینی کے بحران پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر آگئی، ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں میں کئی نامور سیاسی خاندانوں کے نام شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی کے بحران میں سب سے زیادہ فائدہ حکومتی جماعت تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اٹھایا، اور انہوں نے سبسڈی کی مدد میں 56 کروڑ روپے کمائے جب کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار کے رشتہ دار نے آٹا و چینی بحران سے 45 کروڑ روپے کمائے، چوہدری منیر رحیم یارخان ملز، اتحاد ملز ٹو اسٹار انڈسٹری گروپ میں حصہ دار ہیں، اس بحران میں مسلم لیگ کے سابق ایم پی اے غلام دستگیر لک کی ملز کو 14 کروڑ کا فائدہ...

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی کی برآمد سے ملک میں قیمتوں میں اضافہ ہوا، چینی برآمد کرنے کا فیصلہ درست نہیں تھا، چینی برآمد کرنے والوں نے دو طرح سے پیسے بنائے، چینی پر سبسڈی کی مد میں رقم بھی وصول کی اور قیمت بڑھنے کا بھی فائدہ اٹھایا گیا۔رپورٹ کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ وقت پر فیصلے کرنے میں ناکام رہا، دسمبر 2018ء سے جون 2019ء تک چینی کی قیمت میں 16 روپے فی کلو اضافہ ہوا، اس عرصے کے دوران کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا...

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ اسٹاک اور ضرورت تقریبا! برابر ہے، تھوڑا سا فرق ذخیرہ اندوزوں کو قیمتیں بڑھانے کا موقع فراہم کرے گا، حکومت اس معمولی فرق بھی ختم کرنے کے لیے چینی درآمد کرنے کی اجازت دے۔دوسری جانب جہانگیر ترین نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق میں نے 12 فیصد چینی ایکسپورٹ کی جبکہ میرا مارکیٹ شیئر 20 فیصد ہے، رپورٹ میں واضح ہے کہ میں نے اپنے حصے سے بھی کم چینی ایکسپورٹ کی۔1..My companies exported 12.28% while my market share is 20% so less than I could Have3.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی ایکسپریس نیوز کا بیڑہ غرق کرے۔ صرف ایک بندے کا نام لیتے ہیں حکومت کوبدنام کیلئے جس نے تقریبا تین ارب سبسیڈی 2ارب نواز شریف کے دور میں اور ایک ارب اس حکومت میں اور باقی کو چھوڑ دیتے ہیں جو ان صحافیوں کو لفافے دیتے ہیں۔

ye chor hain or hukomat in ki hai, luch nhe ho ga in ka bus sub gol mol ho jaye ga

تحریک انصاف والے شکر منائیں نواز شریف لوڈ شیڈنگ ختم کر گیا ورنہ عمران خان نے بجلی پوری کرنے کے لئے بھی چندہ ہی مانگنا تھا 😂😂

SHABAZGIL بھائی صاحب آپ کی اطلاع کے لیے یہ رپورٹ پیش ہے

یہ تو بڑا پاکیزہ دودھ کا دھلا مانا جاتا تھا سارا ٹولہ ادکی حمایت کرتاتھا جھوٹون کا ٹولا چورون کی ٹیم !

He should simply reimburse the money and subsidy with penalty.

If he is involved then he should be punished. Rules are same for everyone.

ایکسپریس والوں کاصابن بہت سلو ہے🤣

There is nothing new. It was known to all that which ATMs were behind this scandal. Now the efforts are already in full swing to save the ATMs. sugarmafia SugarCrisis

جن سے کھاتا ہے انکو پھسواتا بھی تو ہے۔

dude it has been on internet since 2 days. What are you using, Internet Explorer? 😂😂 چینی_چور_آٹا_چور SugarCrisis چینی_آٹا_ووٹ_چور

Superb piece of journalism! Jiski sugar mill hogi usi ko subsidy milegi na!

ایکپریس کا صابن سلو ہے

اس میں نئی کیا بات ہے؟

Nai bt konsi ha is ma

خان خود کرپٹ نہیں اس لیے بندے رکھے ہوئے ہیں 😂😂

ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والے اصل وائرس۔۔۔ جب غریب عوام کو کچھ لوٹانے کا وقت آیا اس وقت بھی ذخیرہ اندوزی کر کے کروڑوں کما لئے اس 'شوگر مافیا وائرس' نے اللہ کا عذاب نازل ھو ان ہر۔۔۔ اس 'بدترین وبا' کے وقت بھی یوٹیلیٹی اسٹورز کو ذخیرہ شدہ چینی بیچنے کا ٹھیکہ 'نا اھل ترین' کو ملا

Online classes are disturbing our mental health, its giving us anxiety too. Since we can't understand because of network problems and communication of concepts problem. Please help us students. We didn't pay University for this

kuch b ni hoga topi drama awam ko phudu banyana ha bas

اس سخت سزا دی جائے عمران خان صاحب

جرم کرنے کے بعد اقبال جرم سزا دینے والے کی دل میں سزا کم کرنے کی نرمی لا دیتا ہے... مگر سزا ملتی ضرور ہے...

پاکستان کی سو کالڈ قومی میڈیا کیا خیال ہے؟ یے رپورٹ بلیٹن میں شامل نہیں کروگے کہ نجی چینل کے خلاف سندھ کا ٹوئیٹر پر احتجاج اور بائیکاٹ؟ پتا ہے تم بے شرم ضمیر فروش سچ اور حق کیا جانو، اگر یہی ٹرینڈ آپکی حمایت میں ہوتا تو بار بار نیوز بلیٹن میں دکھایا جاتا SindhRejectsSamaaTV

yai chene kam az kam 60 rupay kilo pay hona cheheye

Imran khan ke hokomat mi hod chor kareb hy 😢😢😢😢

یہ ہےوہ تبدیلی جو لوگ پوچھتے تبدیلی کدھرہے۔۔ادھرہےتبدیلی یہ ہےتبدیلی۔۔زرداری اور نواز شریف سمجھے ہوئےتھے۔۔جس طرح وہ لوگ کرسی بچانے کے لیے کمپرومائز کرتےعمران خان بھی کرےگا۔۔

کیا یہ سب لوگ وزارت سے ہٹا دیئے گئے؟ پارٹی نے کیا ان ملوث لوگوں کو پارٹی سے نیکالی دے دی؟ یہ خوردبرد رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی؟ اگر نہیں تو کیا اس رپورٹ کو تعویذ بنانا ہے؟

لعنت تمہارے پیدا ہونے پے حرامی پی ٹی آئی

اب اپنے جہاز پر جانا پڑے گا 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا ہے۔ سبز ٹوپی تے چٹی داڑی، تے کھانڑ پاکستان دے غریباں نُوں ڈیا 🥺 اے لو ڈیہاڑی لا گیا Sir te topi te niyat khhoti Ki Lena topi sir ta'r k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینیڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی FirdousAshiqAwan CoronavirusPandemic Crisis Pakistan FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ ...کورونا وائرس کے بحران میں امید کی ایک کرنمشکل کی اس گھڑی میں جب پوری دنیا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے نبرد آزما ہے ،ہم سب کو متحد ہو کر اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی اور معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ہونے کی حیثیت سے اپنے ضرورت مند ہم وطنوں کی دادرسی کرنا ہوگی۔ عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ دن رات ان ضرورت مندوں کی خدمت کے لئے کوشاں ہے جن کی نگاہیں مدد کے لئے ہماری جانب دیکھ رہی ہیں۔ایک منظم طریقہ کار کے تحت ٹرسٹ غرباءمیں نہ صرف تیار کھانا تقسیم کررہا ہے بلکہ اس سلسلے میں ہمارے کراچی اور اسلام آباد کے دفاتر شب و روزمخیر حضرات کی خدمت کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔ They are corrupt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی صورتحال پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی کیمعاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کوروناوائرس سے پیدا ہونے والے بحران کی صورتحال پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی کی Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےلاہور :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج چینی ڈاکٹرز کے 8رکنی وفد سے ملاقات کریں گے,جس میں ڈاکٹرز کورونا وائرس پر قابو پانے کےحوالے سےاپنی تجاویز پیش کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےوزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے UsmanBuzdar ChineseDoctors Meet CoronaVirus FightAgainstCOVID19 Pakistan InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »