نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات -

حکومت نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا ہے اور وفاقی کابینہ نے گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کی چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری بھی دیدی ہے۔

خیال رہے ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کے لیے رخصت پر تھے اور شبر زیدی کی بطور چیئرمین اعزازی تقرری بھی فوری طور پر ختم کردی گئی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن ایف بی آر کام کررہی تھیں اور اب انہیں ممبر ایڈمن سے تبدیل کرکے ریگولر طور پر چئیرمین ایف بی آر لگایا گیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شبر زیدی صاحب بھی پتلی گلی سے نکل گئے🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشین جاوید امجد چیئرپرسن ایف بی آر تعینات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا جزوی طور پر معاشی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلانصدر حسن روحانی نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں معاشی و اقتصادی سرگرمیاں 18 اپریل سےشروع ہوں گی، تعلیمی اداروں، کھیلوں کی سرگرمیوں اور ہر قسم کی تقریباب پر پابندی میں 18 اپریل تک کی توسیع کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان شہریوں کی واپسی، پاکستان کا طور خم اورچمن بارڈر کھولنے کا فیصلہاسلام آباد:پاکستان نےافغان شہریوں کی واپسی کیلئےطورخم اورچمن بارڈرکھولنےکافیصلہ کرلیا،دفتر خارجہ نے کہا پاکستان افغانستان کےعوام سےاظہار یکجہتی کرتا ہے۔ phli e hakumat dekhi jo gareeb logon ka soch rhi hai m shocked🙏🙏😷😷 Bhot galt faisla تفتان کے بعد خان کی اک اور بونگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگاپی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا PIA Pakistan FlightOperations Started pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کے دفاتر میں سرکاری سرگرمیاں جزوری طور پر بحال50 سال سے زائد عمر والے اور خواتین کو حاضری سے استثنیٰ دیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بعض افراد کی جلد قدرتی طور پر دھوپ سے بچاؤ رکھتی ہے - ایکسپریس اردوکچھ افراد میں جینیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان کی جلد پر دھوپ کے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ وہ کیسے Pathan's on top in that list 🤝
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »