کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا کی تصدیق -

کینیڈا سے وطن واپس آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے 2 پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کا عملہ ٹورنٹو سے پرواز لے کر واپس آیا تھا، اسکریننگ کے دوران پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر تین ارکان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے دونوں پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے کہ پائلٹس کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔ منفی ٹیسٹ کے حامل عملے کے دیگر 3 ارکان کو 15 دن الگ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب اسلام آباد ایئرپورٹ پر ، پرواز پی کے 792 کے زریعے برمنگھم سے 132 مسافرلیکر اسلام آباد پہنچی تھی، دوران اسکریننگ 3 مسافروں کے جسم کا درجہ حرارت زیادہ نکلا، یاسر، علی اور یاور کو اسپتال منتقل کردیا...

ذرائع کے مطابق مسافر طیارے میں موجود تمام 129 مسافروں کو مختص ہوٹلوں کے قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا جہاں مسافروں کے سمپلز ہوٹلوں بھی لیے جائیں گے اور کوروناوائرس ٹیسٹ منفی آنے پرمسافروں کو گھر جانے کی اجازت ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھوٹی خبر ان سب کے ٹیسٹ -ve آئے ہیں اور ان کو اپنے گھروں میں بھیج دیا گیا ہے جلد ان کو اسپیشل سوٹس بھی دئے جائینگےBitch_media

Oh

hor yao goriyan nu

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے زیادہ اموات انڈونیشیا میں ریکارڈ - World - Dawn NewsIn Indonesia, they shall be testing. Our Government is testing at very limited scale. PMs Ahsas program is just you can feel not you will get anything. In Pakistan all chararity works should carried out by Army otherwise no civilian govt has ability to accomplish successfully.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان بے بنیاد قرارتیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان بے بنیاد قرار FaisalBinFarhanAlSaud OiPrice RussianPresident SaudiArabia FaisalbinFarhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »