دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔

برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران 621 ہلاکتیں ہوئی جس کے بعد وہاں مرنے والوں تعداد 4 ہزار 934 ہوچکی ہے۔ امریکا میں کورونا سے مزید 873 ہلاکتیں رپورٹ، تعداد 9 ہزار 325، اٹلی میں 525 افراد ہلاک، تعداد 15 ہزار 887 ہوگئی۔ سپین میں مزید 471 ہلاکتیں، تعداد 12 ہزار 418 ہوگئی۔ بیلجئم میں ایک روز میں 164 افراد ہلاک، تعداد ایک ہزار 447 ہو گئی جبکہ نیدرلینڈز میں 115 کورونا کے مریض کی ہلاکت کے بعد وہاں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 766 ہو گئی...

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا کی شکل میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے بڑی امتحان کا سامنا ہے۔ جبکہ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ایشیا کے کئی ممالک سمیت دنیا بھر میں دو کروڑ 40 لاکھ لوگ غربت سے نجات حاصل نہیں کر پائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کو پوچھنے والا کوئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئی CoronavirusPandemic Worldwide Casualties COVID19 CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں عالمی وبا کا خوف: ہلاکتوں کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئیامریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Then ARYNEWSOFFICIAL اگر جہانگیر ترین،علیم خان اور خسرو بختیار جیسے لوگوں کو حکومت میں لا کر لوٹ مار ہی کروانا تھا تو نوازشریف کو کیوں ہٹایا گیا،صاف ظاہر ہے کہ معاملہ کرپشن کا نہیں بلکہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوئی گھناونی سازش کی جا رہی ہے ARYNEWSOFFICIAL 😲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »