امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں کروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 3لاکھ سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu

امریکا میں7ہزار869کرونا متاثرہ مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ملک میں ایکٹیو کرونا مریضوں کی تعداد 2لاکھ78ہزار456 ہے۔ امریکا میں کرونا سے 50سے زائد امریکی نژاد پاکستانی بھی انتقال کرگئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکی نژاد پاکستانی نیویارک میں کروناوائرس کا شکار بنے۔ دوسری جانب نیویارک میں حفاظتی سازوسامان کی کمی پر نرسنگ اسٹاف نے مظاہرہ بھی کیا۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 11لاکھ82ہزار834ہوگئی۔ دنیا بھر میں مہلک وائرس کے باعث 63ہزار925اموات ہوئیں۔ جبکہ کرونا کے صحتیاب مریضوں کی تعداد2لاکھ44ہزار232ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL OH...TRAGEDY....WE WISH FOR ALL HUMAN BEING SAFETY...

ARYNEWSOFFICIAL 😲

ARYNEWSOFFICIAL اگر جہانگیر ترین،علیم خان اور خسرو بختیار جیسے لوگوں کو حکومت میں لا کر لوٹ مار ہی کروانا تھا تو نوازشریف کو کیوں ہٹایا گیا،صاف ظاہر ہے کہ معاملہ کرپشن کا نہیں بلکہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوئی گھناونی سازش کی جا رہی ہے

ARYNEWSOFFICIAL Then

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹواشنگٹن : کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں ایک روز کے دوران 993 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »