دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19

میت کو غسل دینے سے کرونا وائرس پھیلنے کا اندیشہ ہے: وزارت صحت

سب سے زیادہ کیسز امریکہ میں ہیں جہاں مریضوں کی تعداد 311,357 ہو گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8,452 ہوگئی ہے۔امریکہ میں کورونا وائرس ایک دن میں 839 سے زائد جانیں نگلگیا۔ دنیا میں سب سے زیادہ 15 ہزار سے زائد ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 15,362 ہوگئی ہے جبکہ 124,632 متاثر ہوئے ہیں۔

نیویارک میں وینٹی لیٹرزکی کمی کے سبب چین سے تین ہزار وینٹی لیٹرزخریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدرٹرمپ نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی ہے۔ اسپین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11,744 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر124,736 افراد متاثر ہوئے ہیں۔فرانس میں بھی کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1,053 اموات ہوئی ہیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ معاف کر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات 14681، دنیا میں 55700 سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 55781 ہوگئی ہیں۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ 🌷 RIP بڑا مشکل وقت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ یہ لاجھوں کیا ہے Hire someone for proofing, before you post. Ohhh it's all just doesn't matter now it's time to only just survive.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاک مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : دنیا میں10 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 53 ہزار سے زائد ہلاککورونا وائرس کے سبب دنیا میں53,458 افراد ہلاک اور 1,021,037متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب سب سے زیادہ جانی نقصان امریکہ میں ہوا ہے جہاں چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 سے زائد افراد لقمہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاکپوری دنیا میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں۔۔۔؟ سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئی CoronavirusPandemic Worldwide Casualties COVID19 CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »