دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں 65 ہزار تک پہنچ گئیں، 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں، یورپ میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔ اٹلی مہلک وائرس کے سامنے بے بس ہو چکا ہے، ہلاک افراد کی تعداد 15 ہزا

ر 362 ہو گئی، اسپین میں مرنے والوں کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اٹلی میں ہلاکتیں 15 ہزار 362 ہو گئیں، 4 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، ایک لاکھ 25 ہزار متاثرہ افراد موجود ہیں۔ اسپین میں مرنے والوں کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی، حکام نے لاک ڈاؤن میں 26 اپریل تک توسیع کر دی ہے، فرانس میں مزید ایک ہزار تریپن اموات ہوئیں، تعداد 7 ہزار 560 ہو گئی۔

برطانیہ میں ایک ہی روز سات سو آٹھ ریکارڈ ہلاکتیں ہوئیں، تعداد 4 ہزار 313 پو گئی، ایران میں مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 452 ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے مزید 2024 افراد ہلاک مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 59 ہزار افراد ہلاککراچی : مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 نے یورپ اور امریکا سمیت ساری دنیا کو اپنی آماجگاہ بنالیا، دنیا بھر میں وائرس سے اموات کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی۔ استغفراللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاکپوری دنیا میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں۔۔۔؟ سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئی CoronavirusPandemic Worldwide Casualties COVID19 CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات 14681، دنیا میں 55700 سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 55781 ہوگئی ہیں۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ 🌷 RIP بڑا مشکل وقت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »