مسلسل جدوجہد کرنا ہو گی، کوئی چھٹی نہیں: وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا پارٹی اراکین اسمبلی کو کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے دوران کسی کو کوئی چھٹی نہیں ہے۔

اس سے قبل گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کورونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہو گی، مہلک وباء کسی کو نہیں چھوڑتی، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر نہ جائیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2 ہزارارب ڈالرکا امریکا نے ریلیف پیکج دیا، امیرملکوں اورپاکستان کے معاشی حالات میں بڑا فرق ہے، معاشی طورپرمستحکم ملک بھی مشکل میں ہے۔ مشکل وقت میں ہم نے 8 ارب ڈالر کا پیکیج دیا ، میں قوم کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ مزید پیکیج دیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تعمیراتی انڈسٹری کھلنے سے لوگوں کو روزگار ملے گا، روزانہ کی بنیاد صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران ٹائیگر فورس بنائی ہے اس وقت 6 لاکھ لوگ اس کے ممبر بن چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظمدرست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News10 ki cheez 10 new farookt kry.ho sakta hai Allah razi ho jaye....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتاٹرانزنسٹریا جسے ماضی میں پرنڈسٹوی مولڈوین رپبلک کہا جاتا تھا اُس کا سرکاری طور پر کوئی وجود نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی’'یہ وقت سیاست کا نہیں سب کو مل کرکرونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Nahi seyasat karo marne de awam ko ap logo ki seyasat to kamyab hojae awam ka khair he
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

”مجھے امید ہے عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں جنہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستانی قوم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بار بار پانی پینے سے کورونا کو نہیں مارا جا سکتاکورونا وائرس کے بارے میں ایک افواہ گردش میں ہے کہ پانی زیادہ پینے اور اپنے منہ کو تر رکھنے سے آپ اس وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ بی بی سی فیوچر نے اس سلسلے میں شواہد کا جائزہ لیا۔ ہم تو ڈیڈھ مہینے سے ایسے ہی مار رہے ہیں 😎 ابھی تک کرونا کے بارے میں جو کچھ بھی کہا گیا بعد میں اس کی ندی کردی گئی، سواۓ سماجی فاصلے اور چھونے کے صرف پانی ختم ہوگا..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »