مشکل حالات میں صبر اور ثابت قدمی دکھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

'کورونا کیخلاف جنگ میں طبی عملہ فرنٹ لائن سپاہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

راولپنڈی :پاک فوج نے میڈیکل اسٹاف کیلئےحفاظتی سامان بلوچستان بھجوا دیا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ حکومت ضروری وسائل اور آلات کے حصول کیلئے کوشاں ہے،مشکل حالات میں صبر اور ثابت قدمی دکھانے کی ضرورت ہے، کورونا کیخلاف جنگ میں طبی عملہ فرنٹ لائن سپاہی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایات پر کورونا وائرس سے نبردآزما بلوچستان کےمیڈیکل اسٹاف کیلئےضروری سامان بھجوا دیا گیا۔ طبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ کیلئے روانہ کی گئی، جس میں پرسنل پروٹیکٹو آلات اور طبی ساز و سامان شامل ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس اسٹاف فرنٹ لائن کے سپاہی ہیں۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کورونا کی وباء سے نمٹنے کیلئے جدید طبی سیولیات کے حامل ترقی یافتہ ممالک اور حکومتیں بھی مشکلات کا سامنا کررہی ہیں، پاکستان کی حکومت بھی ضروری وسائل اور آلات کے حصول کیلئے کوشاں ہے، موجودہ مشکل حالات میں ہم سب کو صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثابت قدمی دکھانے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We request to the agencies and Governments at the state level and national level to please pay attention to the INTERNATIONAL MEDICAL GRADUATES. NeoNewsUR _Mansoor_Ali ImranKhanPTI zfrmrza siasatpk CarefulPakistan GrantRMP RecruitInternationalGraduates

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذکورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذ CoronaVirus Japan US Declared PublicHealthEmergency InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected AbeShinzo realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار تیز، پاکستان میں اموات اور مریضوں میں اضافہ، امریکہ ، سپین اور اٹلی میں حالات خراب ، مرض قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے پوری دنیا کے بعد اب پاکستان میں بھی اپنے وار تیز کر دیئے ہیں ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 577 کیسز سامنے آ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحتکرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحت SaudiArabia CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MinisterOfHealth
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی حالات کے تحت کپتان اپنی فیلڈنگ بدل رہے ہیں،شیخ رشید | Abb Takk Newsلعنت ایسے کپتان پر اور ایسی فلیڈنگ پر اور ایسی باتیں بتانے والوں پر
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے سب کچھ لاک ڈاﺅن لیکن گوادر میں کیا حالات ہیں؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگیاسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے سب کچھ لاک ڈاﺅن ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ گوادر بندرگاہ کے آپریشنز اور ترقیاتی کام اسی رفتار سے یہ سنسنی خیزی پیدا کرنے سے کیا مل جاتا ہے تم لوگوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے؟وقار یونس نے حیران کن جواب دے دیاسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے Cricket mafia of gamblers head Allah karay😞
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »