وہ ملک جس نے اپنے لوگوں کی فلاح کیلئےامریکا اور برطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،دنیا کے سب سے بڑے فلاحی پیکج کااعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں بے چینی اور اضطراب پھیل رہا ہے۔ ایسے میں جہاں دنیا کی بڑی بڑی ریاستوں نے اپنے شہریوں کی فلاح

برطانوی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شینزوایبے نے منگل کو کورونا وائرس ایمرجنسی کے نفاذ سے قبل اپنا منصوبہ پیش کردیا ہے جسے انہوں نے دنیا کا سب سے بڑا فلاحی پیکج بھی قرار دیا ہے۔ جاپان میں اس وقت کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اب تک 93افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔رائٹرز کے مطابق جاپانی وزیر اعظم ایک ٹریلین ڈالرز یعنی ایک ہزار ارب ڈالرز کے ایمرجنسی پلان کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔ خیال رہے امریکا نے تینتیس کروڑ لوگوں کیلئے دو ٹریلین ڈالرز کا جبکہ جاپان نے...

رائٹرز کے مطابق ایبے دارالحکومت ٹوکیو سمیت چھ دیگر بڑے شہروں میں ریاستی ایمرجنسی نافذکرنے جارہے ہیں جو ایک ماہ تک نافذ رہے گی۔ ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ ماہرین کے ایک پینل کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد کیاگیا ہے۔ ان کی کابینہ ایک سو آٹھ ٹریلین ین یعنی نو سے نوے ارب ڈالرز کے پیکج کو حتمی شکل دے گی، یہ رقم دنیا کی تیسری بڑی معیشت کی مجموعی رقم کا بیسواں حصہ ہے۔رائٹرز کے مطابق جاپانی حکومت کا امدادی پیکج امریکی حکومت سے گیارہ فیصد جبکہ جرمن حکومت سے پانچ فیصد بڑا...

پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے شینزوایبے نے کہا کہ اگر ایمرجنسی نہ لگائی گئی تو بڑے تعداد میٰں زندگیوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھر سے کام کرتے ہوئے نوجوان نے اپنے ساتھیوں کو بیوقوف بنا دیاامریکی سافٹ انجینیئر نے ایک خوبصورت اپارٹمنٹ کی تصویر اپنے پس منظر میں آویزاں کی اور اپنے ساتھیوں کو تاثر دیا کہ وہ ایک لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تشخیص ہونے پر فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے خود کشی کر لیپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »