راولپنڈی :آرمی چیف کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے ضروری سامان روانہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی :آرمی چیف کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے ضروری سامان روانہ Read News CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial OfficialDGISPR Balochitsan

حفاظتی لباس سمیت ضروری سامان بھجوا دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے ضروری سامان روانہ کر دیا گیا جو آرمی چیف کی ہدایت پر بھجوایا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے بتایا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف فرنٹ لائن سپاہی ہیں، آرمی چیف

کے حکم پر کوئٹہ کے لیے میڈیکل آلات کی ہنگامی فراہمی کی جا رہی ہے۔ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو صبر کا مظاہرہ اور ثابت قدم رہنا ہو گا، ترقی یافتہ ممالک کو بھی اس وبا سے نمٹنے میں مشکلات درپیش ہیں، حکومت پاکستان تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل حالات میں صبر اور ثابت قدمی دکھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف'کورونا کیخلاف جنگ میں طبی عملہ فرنٹ لائن سپاہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates We request to the agencies and Governments at the state level and national level to please pay attention to the INTERNATIONAL MEDICAL GRADUATES. NeoNewsUR _Mansoor_Ali ImranKhanPTI zfrmrza siasatpk CarefulPakistan GrantRMP RecruitInternationalGraduates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے،عثمان بزدار -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایل ڈی اے میں اجلاس ہوا جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ کرونا کے پیش نظر ایل ڈی اے نے ادائیگیوں … ایس کھوتے نوں باقی پنجاب دیاں سڑکاں نظر نئی آندیاں۔۔ اگر ممکن ہو تو فلحال جو نوبت آی ہوی ہے اس پر بھی توجہ دی جائے 🙏🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمرلاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمر Lockdown CoronaVirus Spread CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan SlowingDown میرے اللَّهَ کی رحمت ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ Well done murad ali shah Corona media UsmanAKBuzdar is leading from the front 👍👍👍 Well don buzdar speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »