لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمر Lockdown CoronaVirus Spread CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan SlowingDown

ملک میں کرونا وائرس کے پھیلائو کی رفتار کم ہو رہی ہے۔انہوں نے اتوار کی شام اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتے میں لاک ڈائون اور صحت کی خدمات کی بہتر فراہمی کے بارے میں مزید

فیصلے ہوں گے۔اسد عمر نے کہا کہ حکومت طبی سہولتوں کو بہتر بنانے پر کام کر رہی ہے اور کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی استعداد کار میں اضافے اور ہسپتالوں کیلئے مزید وینٹی لیٹرز فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرے اللَّهَ کی رحمت ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے - ایکسپریس اردواگر ماہرہ خان خوبصورت ہیں تو میں مس یونیورس ہوں، سوشل میڈیا صارف ہا ہا پھر ایسے چہرے رکھتی کیو ہیں اس ڈاؤن کا پاکستانی عوام کو بہت فائدہ ہوا یہاں مرد شیر بن گئے عورتیں چڑیل بن گئی Lolz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم -لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ … Tiger forced join karni hy Please help me App Buht buzy hy 03215804030 کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. Inshahallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردیدچوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردید PerviazElhai pid_gov pid_gov Arrest them these are bastards.. pid_gov We r stuck in kyrgyzstan there is curfew so kindly help us we want to come back to pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »