چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی شوگر ملز کے شئیر ہولڈرز ہونے کی تردید PerviazElhai pid_gov

تردید کردی۔ چوہدری پرویزالٰہی نے میڈیا پر شوگر ملز میں شئیر ہولڈرز کی خبر نشر ہونے پر کہا کہ میرا کسی بھی شوگر مل یا انڈسٹری سے کوئی تعلق نہیں ، میں کسی بھی شوگر مل میں شیئر ہولڈر نہیں ہوں، میڈیا خبر کی تصحیح کرے۔ دوسری

جانب رہنما مسلم لیگ ق مونس الٰہی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میرا رحیم یار خان شوگر مل کی انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں، صرف بالواسطہ شیئر ہے رپورٹ کے مطابق چینی کی قومی برآمدات میں رحیم یار خان شوگر مل کا حصہ صرف 3.14 فیصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov We r stuck in kyrgyzstan there is curfew so kindly help us we want to come back to pakistan

pid_gov Arrest them these are bastards..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ اور اے این ایف کی کارروائی ،2 ارب 25 کروڑ روپے کی منشیات برآمدپاک بحریہ اور اے این ایف کی کارروائی ،2 ارب 25 کروڑ روپے کی منشیات برآمد PakNavy ANF Narcotics Captured بیچ کر خزانے میں ڈالیں😀😀
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ اور اے این ایف کی کارروائی ،2 ارب 25 کروڑ روپے کی منشیات برآمدپاک بحریہ اور اے این ایف کی کارروائی ،2 ارب 25 کروڑ روپے کی منشیات برآمد Read News dgprPaknavy PakistanNavy PakNavy DrugSmuggling Raid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری WorldBank Pakistan CoronaVirus 200MillionDollars Aids Approved pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نسٹ نے کورونا کٹس، سینیٹائزرز، اور ڈرونز تیار کرلئے ہیں:فواد چوہدرینسٹ نے کورونا کٹس، سینیٹائزرز، اور ڈرونز تیار کرلئے ہیں:فواد چوہدری FawadChaudhry NUST CoronaVirus Sanitizers Kits Drones Manufactured Ventilators Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »