چین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں کروناوائرس کی وبا دم توڑنے لگی ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین نے وبائی مرض ’کروناوائرس‘ پر قابو پالیا، چین میں آج مہلک وائرس کے صرف 19 کیسز سامنے آئے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں سخت حکمت عملی اور عوام کے بھرپور تعاون سے کروناوائرس کو شکست ہوگئی۔ آج صوبے ہوبائی میں صرف 19کرونا وائرس کے مریضوں کو رپورٹ کیا گیا۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ 19مریضوں میں سے 18بیرون ملک سے آئے تھے، ٹیسٹ کرنے پر 18مریضوں کی رپورٹس مثبت آئیں۔ چین میں اس وقت کرونا کے ایکٹیوکیسز کی تعداد 1ہزار 558 ہے۔کرونا وائرس سے اموات، چین میں تین منٹ‌ تک مکمل خاموشی، جذباتی مناظر

چین میں اب کرونا کے مقامی کیسز رپورٹ ہونا تقریباً بند ہوگئے ہیں جس کے بعد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا اور وہاں معمولاتِ زندگی اب بحال ہوگئے۔ یاد رہے کہ کرونا وائرس کا پہلا کیس گزشتہ برس نومبر میں چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یہ وبا شدت اختیار کر گئی اور دنیا کے 195 سے زائد ممالک تک پھیل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھے لگ رہا ہے یہ ساری گیم چائنا کی تھی پاکستان کا دوست چین نے پاکستان میں اپنے باڈر سے وائرس نہیں لیا ایران سے آیا مطلب اتنا تو کنٹرول تھا نہ چائنا کہ اور اج بھی دنیا میں سب سے زیادہ لوگ مر رہے ہے چائنا کو چھوڑ کر۔۔؟ امریکہ میں بھی لوگ مر رہے ہے جس پے الزام تھا

ممکن تو نہی ۔ جو اس وبا کے پھیلنے کا طریقہ ہے اس میں ۔ پر چلو مان لیتے ہیں

Hamari pan bhi in ka hee lagta hai waise..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے:وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے نوول کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔عمران خان نے کہاکہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین : کوروناوائرس کی روک تھام کی کوششوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں آج سوگ منایا جارہا ہےچین : کوروناوائرس کی روک تھام کی کوششوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں آج سوگ منایا جارہا ہے China CoronaVirus Commemorate CoronaVictims PreventionWorkers NationalMourningEvent infectiousDisease ChinaDaily XHNews PDChina MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی شرح نمو میں مزید 2 فیصد کمی کی پیشگوئی - Pakistan - Dawn NewsState bank ne kaha ta ke load repayment aik saal ke liye roki jarahi hay laikin mere account se tu loan installment cut gae
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلجمعہ گھر میں ادا نہیں ہوتا گورنر صاحب. . Colonial hardwired secular Muslims have done great disservice toward Islam, that by endeavoring to defend their morally corrupt Western lifestyle, they have rather contributed to the increase of that aversion which the pious believers, in general, have toward secularism.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »