کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں کئی لوگ اوپر آجاتے ہیں اور کئی نیچے چلے جاتے ہیں، مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے تو وہ بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ کرونا وائرس پاکستان میں کتنا پھیلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کچھ بھی کرلیں مخالفین یہ ہی کہیں گے کچھ نہیں کیا،مخالفین کبھی سوشل ورک نہیں کریں گے کیونکہ کبھی کیا ہی نہیں، مخالفین نے کبھی سیاست سوشل ورک کے لیے کی ہی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We are ready but firstly war against India for Kashmir

Sir please insaf imdad apps check kary not working apps and 8171 no stroong

Afcorce sir we do it

Inshallah

کرنا کے بھانے دوسرے ممالک سے دو دو ہاتھ کر لیتے ہیں ہمیں بھی اس جنگ میں شامل کرنا پڑے گا اسکے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے

Students cannot fight this longer because online system is really flop and waste of money we cannot pay app one lac fees for this shit. We_Want_Semester_Break SuspendOnlineClasses

I request to all Pakistani please don't take it easy... If you will cooperate then ready for toughest time. Pls stay at Ur home. Stay safe and keep safe other also

شکر اے ۔ خان دی توجہ شریفاں تو ہٹ کے کسے کم کرنے پاسے لگ گئی اے۔ ہن کج کم ہو سکے گا۔ مینوں یقین اے۔

چل چینی چور، چندہ چور اور زکوات چور

Tiger forced join karni hy Please help me App Buht buzy hy 03215804030

کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals.

Inshahallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج پاکستان کے کن علاقوں میں بارش کاامکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم زیریں خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے، یاسمین راشد -لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں 4 لیب نے کام شروع کر دیا،5 ڈویژنل لیول پر کرنے جا رہی … اور دوسرے صوبوں میں ؟؟؟ اسان سنڌ جي وڏي وزير سائين مراد علي شاھ کي عرض ٿا ڪيون تہ MDA جي ڪچن ملازمن کي پڪو ڪرائي رهيل پگهاران ڏياريون وڃن اداري کي سندھ حڪومت جي حڪمن مطابق عمل ڪرائڻ جو بہ پابند ڪيو وڃي.. کرونا کے مریضوں کی معلومات سچائی پر مبنی ہونی چاہئیں اور تفصیلات کے ساتھ کہ کتنے گھروں کو گئے کتنے ابھی آیسولیشن میں ہیں اور کب تک رہیں گے خاص طور پر زائرین کے بارے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سانس لینے اور بات کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے, امریکی سائنس دانکرونا وائرس سانس لینے اور بات کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے, امریکی سائنس دان CoronaVirus US Scientists SpreadRapidly BreathingAndTalking InfectiousDisease DeadlyVirus 'لو جی کر لو احتیاطی تدابیر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جوڑے نے جڑواں بچوں کا نام 'کرونا' اور 'کووڈ' رکھ لیاamazing 🙏🏻🙏🏻 Next hanta hoga ldki hue tu hanti💋💋💋try krte rho💏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »