پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کورونا کے علاج کی تیاریاں مکمل ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اکیس نجی اسپتالوں میں کرونا سے متعلق تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے کرونا کے علاج کے لیے ہونے والے انتظامات کا خصوصی جائزہ بھی لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق لاہور کے 13، فیصل آباد اور ملتان میں 2،2، گوجرانوالہ میں 3 نجی اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں، راولپنڈی کے ایک اسپتال میں آئسولیشن وارڈ اور آئی سی یو قائم کیا گیا۔ان اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے لیے 322 بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی سہولت مہیا کی گئی ہے، 16 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں سے متعلق رپورٹنگ نظام بھی فعال کرا دیا گیا، ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا تھا کہ نجی اسپتال محکمہ صحت کو ڈیش بورڈ کی رسائی دیں گے اور معلومات فراہمی کے پابند ہوں...

خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3277 تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 397 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 1493، سندھ میں 881 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبر پختون خوا میں 405، بلوچستان سے 191 کیسز، اسلام آباد 82، آزاد کشمیر 15، گلگت بلتستان میں 210 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UsmanAKBuzdar is leading from the front 👍👍👍 Well don buzdar speed

Well done murad ali shah Corona media

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےوزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے UsmanBuzdar ChineseDoctors Meet CoronaVirus FightAgainstCOVID19 Pakistan InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےلاہور :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج چینی ڈاکٹرز کے 8رکنی وفد سے ملاقات کریں گے,جس میں ڈاکٹرز کورونا وائرس پر قابو پانے کےحوالے سےاپنی تجاویز پیش کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »