متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں

تحقیقاتی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے گرفتار 3 کارکنوں شاہد متحدہ، عادل انصاری اور ماجد علی نے جےآئی ٹی کے سامنے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔

بھارت میں مقیم دہشت گردوں کا ساتھی محمود کراچی میں موجود نیٹ ورک میں اسلحہ اور رقوم کی تقسیم اور دیگر ہدایات دیتا ہے جبکہ مذکورہ رقم منی ایکسچینج کے ذریعے ملتی تھیں اور وہ رقم نامعلوم افراد کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے جاتے تھے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے جے آئی ٹی کے سامنے متعدد سیاسی رہنماؤں سے قریبی تعلقات کا بھی انکشاف کرتے ہوئے مزید بتایا کہ محمود کی ہدایت پر کرایے کے ایک گھر میں اسلحے سے بھری گاڑی کا تمام اسلحہ اس گھر میں چھپایا تھا جسے بعدازاں دیگر 2 گھروں میں منتقل کرنے کے بعد فیڈرل بی ایریا بلاک 15 میں چھپایا تھا جہاں سے یہ اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت کے اقدامات قابلِ تعریف ہیں: پاک سرزمین پارٹی‎ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سرزمین پارٹی ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان کو تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئےوقار یونس نے عوام سے اہم اپیل بھیکردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates WaqarYounis COVID19 Right
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے 18 ممالک جو اب تک کورونا سے محفوظ ہیں - ایکسپریس اردویمن، ترکمانستان، جنوبی سوڈان اور دیگر ممالک میں اب تک کورونا کا ایک مریض بھی سامنے نہیں آیا۔ I m an uber bike driver.there is no work nowadays due to lockdown.i work on daily wages.its been two weeks now.we are short of rashan.we have nothing to eat or cook.we are 7 members family.hum bht pareshan hein.we need ur help pls.03420422303.kotlakhpat lahor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ کے شعبے سے افسوسناک خبر، اہم شخصیت کا انتقالکرکٹ کے شعبے سے افسوسناک خبر، اہم شخصیت کا انتقال ARYNewsUrdu Kis ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »