عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں اذان، مداحوں پر سحر طاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں اذان کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی مزید جانیئے: AajNews AajUpdates AtifAslam AtifAslamAzan

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنی خوبصورت آواز میں اذان دے کر سننے والوں پر سحر طاری کردیا، اذان کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے خوب وائرل ہوگئی۔

اس سے قبل عاطف اسلم ‘تاجدارِ حرم’ قوالی اور ‘وہی خدا ہے’ حمد میں اپنی آواز کا جادو جگا کر مداحوں سے خوب پذیرائی حاصل کرچکے ہیں۔ اذان کی اس ویڈیو میں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ اور قرآن حکیم سمیت انتہائی خوبصورت مناظر کو دکھایا گیا ہے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرلگلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں دی جانے والی اذان انسٹا گرام پر شیئر کی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV Allah karay hum sab hi Allah k riza I liye azaan parhnay walay ban jain or singing chor den Ameen itsaadee SindhRejectsSamaaTV is top trend what are you opinion. Koi afsos ho rha apko SindhRejectsSamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا معروف کلام ’تاجدار حرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی Mashallah ڈرامے باز تو ملک کی قومی میڈیا، آج ٹاپ ٹرینڈ میں سندھ کا بائیکاٹ تو دیکھا ہوگا جو بظاہر سما کے تعصبانہ رویے خلاف ہے پر یے احتجاج پوری اردو سو کالڈ قومی میڈیا کے خلاف ہے آئندہ کے لیے خیار کرنا۔ سندھ کے خلاف تعصبانہ رویا ختم کریں ورنا ماضی میں بھی بائکاٹ دیکھا ہوگا۔ SindhRejectsSamaaTV
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھوسٹ ملازمین کو نکالنے پر ایم ایس سروسز ہسپتال پر حملہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے سروسز اسپتال میں بعض افراد کی جانب سے ایم ایس آفس پر حملے کے بعد ہسپتال میں تورپھوڑ کی گئی ہے۔لاہور کے سروسزہسپتال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایسا کیا کام کیا کہ طلب میں کمی کے باوجودتیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہوگیا؟پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبرلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیا پاکستانیوں کی سستے تیل کی خواہش خواہش ہی رہے گی؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاایسا اقدام کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »