دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد 12لاکھ 73 ہزار سے تجاوز کرگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 12لاکھ 73 ہزار سے تجاوز کرگئی ARYNewsUrdu COVID19

چین سے پھیلنے والے والے جان لیوا وائرس کرونا کی وبا نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے لیکن اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر امریکا اور یورپ ہورہے ہیں جہاں لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں اور قبرستانوں میں جگہ بھی ختم ہوچکی ہے۔

کرونا وائرس نے جتنی تیزی سے اٹلی میں لوگوں کو لقمہ اجل بنایا تھا اتنی ہی تیزی سے اسپین میں وبا نے کو کی زندگیاں برباد کی ہیں اور اب تک اسپین میں 12 ہزار 641 افراد کی جانیں نگل چکا ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہے۔ یورپی ممالک میں فرانس اور برطانیہ بھی وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، فرانس میں وائرس نے 8078 جانیں نگلیں اور 68 ہزار سے زائد افراد کو مریض بنایا جبکہ برطانیہ میں اموات کی تعداد 3603 اور مریضوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

چین نے وائرس پر کئی روز قبل ہی قابو پالیا تھا جس کے باعث وہاں اموات کی شرح تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے، چین میں 3331 افراد ہلاک جبکہ 1299 لوگ تاحال متاثر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah raham farmay

No it’s way more than that.

ابھی اور بہت کچھ ہونے والا ہے.... میں اپکو بتاتا رہوں گا اگر حکومت میں ہمارا نظام شامل ہوگیا تو ... اگر نہیں ہوا تو اپ ہمیں ٹی وی پر خبریں سنا دینا.... ویسے ہمارے پاس بہت اگء کی خبریں ہیں مگر وہ سب جاننے کے لیے یذید حرامی کا پورا ٹولہ اندر اور میرے حافظ سعید صاحب کو باہر نکالو.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 59 ہزار 172 افراد ہلاکپوری دنیا میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں۔۔۔؟ سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں عالمی وبا کا خوف: ہلاکتوں کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیادنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک عالمی سطح پر وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »