قومی ایئرلائن کے دو پائلٹس میں کوروناکی تصدیق ہوگئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ایئرلائن کے دو پائلٹس میں کوروناکی تصدیق ہوگئی Read News Official_PIA pilots coronavirusinpakistan Coronavirus

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر تین ارکان کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے دونوں پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ دونوں پائلٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انکی حالت بہتر ہے جبکہ منفی ٹیسٹ کے حامل عملے کے دیگر تین ارکان کو 15 دن الگ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ٹائیگرفورس کوروناوائرس کے مشتبہ مریضوں کی نشاندہی کرنے کی ذمہ دار بھی ہوگی جبکہ اُن کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہوگی:وزیراعظم کے خصوصی مشیرعثمان ڈار

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے، جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد اب تک 47ہوگئی۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 179کیسز سامنے آگئے ، مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ ملک میں اب تک 170 افراد مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت پنجاب نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور آنے والے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ SamaaTV Goverment ko abhi flights nahi chalani chahye thi . Ye bht galat faisla hai. Ya Allah Rehm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں مردوں اور عورتوں کے باہر نکلنے کے الگ دن مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔ Allah purifies this disease
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »