بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے، 7 دن میں 44 افراد مقامی طور پر کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مقامی طور پر کرونا وائرس سے متاثرہ 10 افراد رپورٹ ہوئے، یہ ایک دن میں مقامی طور پر متاثرہ مریضوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مثبت آنے والوں میں 2 ڈاکٹر اور 3 ڈی جی ہیلتھ کے ملازمین بھی شامل ہیں جبکہ ایک ٹیکنیشن سمیت 11 ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ہیں۔خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے 45 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2 ہزار 880 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah purifies this disease

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض ہلاکلندن : کرونا وائرس میں مبتلا 569 برطانوی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2921 ہوگئی۔ Allah o Akbar یا اللہ رحم۔۔تمام انسانیت پر اپنا کرم فرما 🙏 اس ناگہانی آفت سے تمام انسانوں کی حفاظت فرما 😭 Allah o akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹواشنگٹن : کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں ایک روز کے دوران 993 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ یہ لاجھوں کیا ہے Hire someone for proofing, before you post. Ohhh it's all just doesn't matter now it's time to only just survive.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے دوسری بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ،نتیجہ سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے وارجاری۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کئی اعلیٰ امریکی عہدیدار بھی اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں، اس ضمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »