امریکی صدر کے دوسری بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ،نتیجہ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر کے دوسری بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ،نتیجہ سامنے آگیا

میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسری بار کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہوا جس کے نتائج جان کر امریکی صدر نے سکھ کا سانس لیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ بھی منفی آیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا دوسری بار کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا تاہم وہ ٹیسٹ منفی آیا ہے اور امریکی صدر اس وائرس کا شکار نہیں ہوئے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس دردناک صورت حال میں بھی لوگ سیاست سے باز نہیں آتے، یہ وقت عوام پر توجہ دینے کا ہے سیاست کا نہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کرنے والوں میں 350ارب ڈالر تقسیم کررہے ہیں جب کہ بے روزگار ہونے والوں کو کل سے چیک دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ امریکی صدر نے ایک مرتبہ قبل بھی کورونا وائرس کا...

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہےاور اس وائرس کے سبب دنیا میں53,200 افراد ہلاک اور 1,015,667 متاثر ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے سبب سب سے زیادہ جانی نقصان امریکہ میں ہوا ہے جہاں چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکہ میں وائرس سے ہلاکتیں چھ ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں۔

ہم ٹی وی کے مطابق نیویارک میں صورتحال اس قدر پریشان کن ہے کہ وہاں وینٹی لیٹرز کم پڑگئے ہیں جس کے بعد امریکا نے چین سے وینٹی لیٹرزخریدنے کافیصلہ کیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کتنا عرصہ رہے گا؟ امریکی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے پریشان کن پیشنگوئی کردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ادارہ صحت (سی ڈی سی)نے کورونا وائرس کے متعلق دو انتہائی تشویشناک خبریں دے دی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سی ڈی سی کے ڈائریکٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپبرطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کی تیار کردہ یہ موبائل ایپ اپنے صارف کو اس وقت فوری الرٹ کرے گی اگر کرونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض اس کے قریب موجود ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امیدکورونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19 HISAB HORHA HY OR HOGA! Itni dolat qabar main nahi jaygi Shahid khan $ 7.9 B N shareef $ 6.2 B M Mansha $ 3.7 B ZardariUS $ 2.7 B Habibullah $ 1.2 B Sadruddin H $3.4 B Habib $670 M Malik Riaz$590 M Aleem khan $ 50 M Imran khan $ 20 M jahangir tarn $100 M)TablighiJamatVirus Can any TV channel explain the response of our people as a nation in this difficult situation?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی، کرونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعیناتخبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہر وریشے کے کورولو اسپتال میں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس رپورٹ تعینات کردیے گئے۔ Uff💔💔💔 قوم سے کرونا وائرس کا چندہ اکٹھا کرنے کی بجائے وہ فالودے والے کے اکاؤنٹ میں اربوں روپیہ ، قلفی والے کے اکاؤنٹ میں 70 کروڑ، لچھے والے کے اکاؤنٹ میں اربوں... وہ سب کدھر ہے بے نامی اکاؤنٹ کا پیسا... قوم تو چندہ دیتی یے اب کی بار چوروں کے اکاونٹ کا پیسا قوم پر خرچ کرو...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »