Coronavirus, New Nhs App, Nhs App, \U0628\U0631\U0637\U0627\U0646\U06cc\U06c1, \U0645\U0648\U0628\U0627\U0626\U0644 \U0627\U06cc\U067e, \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Coronavirus, New Nhs App

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے کرونا وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ #ARYNewsUrdu

01/04/2020 4:56:00 PM

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے کرونا وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ ARYNewsUrdu

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کی تیار کردہ یہ موبائل ایپ اپنے صارف کو اس وقت فوری الرٹ کرے گی اگر کرونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض اس کے قریب موجود ہوگا۔

این ایچ ایس حکام کے مطابق جتنے زیادہ لوگ اس ایپ کو استعمال کریں گے یہ ایپ اتنا ہی زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرے گی۔مذکورہ ایپ قریب موجود موبائل سے بلو ٹوتھ کے ذریعے رابطہ قائم کرے گی اور دوسرے موبائل کے کانٹیکٹس تک رسائی حاصل کرے گی۔اگر اس شخص کے موبائل ڈیٹا میں اس حوالے سے کوئی چیز جیسے ڈاکٹر کا وزٹ (لوکیشن کے ذریعے) یا مخصوص دواؤں کی خریداری اور اس کے لیے کریڈٹ کارڈ کے استعمال کا ڈیٹا موجود ہوا تو یہ ایپ خودکار طریقے سے اپنے صارف کو آگاہ کرے گی۔

طیارہ حادثہ؛ فوجی افسران کی واپسی سے اہلخانہ لاعلم تھے - ایکسپریس اردو طیارہ حادثہ؛ انجن کی رن وے پر رگڑ کے نشانات سامنے آگئے - ایکسپریس اردو ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردو

تاہم اس کی تصدیق کے لیے یہ ایپ تھوڑا وقت لے گی تاکہ کسی شخص کے بارے میں غلط معلومات نہ دی جائیں۔ حکام کے مطابق ایپ کے ذریعے پرائیوسی کا خیال بھی رکھا جائے گا۔انگلینڈ کا این ایچ ایس یونٹ ایک ایتھیکل بورڈ بھی قائم کرنے جارہا ہے جو اس پروجیکٹ کا جائزہ لے گا۔

اس ایپ کی تیاری کے دوران گزشتہ ہفتے ذمہ دار ٹیکنالوجسٹس نامی ایک گروپ نے این ایچ ایس اور سیکریٹری صحت کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا کہ کسی شخص کی لوکیشن اور کانٹیکٹس کی ٹریکنگ کرنا سماجی کنٹرول کے زمرے میں آسکتا ہے۔ان کے علاوہ بھی اس ایپ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جو دیگر افراد کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرے گی، علاوہ ازیں اس ایپ سے ان افراد کو نہیں جانچا جاسکے گا جن کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہوگا۔

حکام کا ماننا ہے کہ اس قسم کی موبائل ایپ اس وقت کی ضرورت ہے تاکہ اس موذی وائرس پر قابو پایا جاسکے اور برطانیہ کے طبی نظام پر پڑنے والا دباؤ کم کیا جاسکے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu

ڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار قرار دینے کا الزامپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔ SHABAZGIL GOPunjabPK pid_gov UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP ImranKhanPTI Now people using CORONA to murder other people. Koi natural death s b mar rah Hy uska corona patient keh k Numbers brhae jarhy hain .. 😒😒

کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات، ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا آئسولیشین وارڈز قائملاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا عارضی آئسولیشین وارڈز قائم کر دیا گیا ہے۔

کرونا وائرس، سرفراز احمد کا عوام کے نام خصوصی پیغامکورونا وائرس، سرفراز احمد کا عوام کے نام خصوصی پیغام ARYNewsUrdu

اسرائیلی ایجنسی موساد کا کورونا وائرس کے خلاف پُراسرار کردار - World - Dawn News

لنکاشائر کے چیئرمین کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک - Sport - Dawn News

کورونا وائرس ، پاکستان کے وہ علاقے جنہیں واپس کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارلحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باعث سیل کردہ تین علاقوں کواب کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی