اٹلی، کرونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعینات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹلی، کورونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعینات ARYNewsUrdu coronavirus

روم: اٹلی کے شہر وریشے کے اسپتال میں روبوٹ تعینات کردیے گئے جو کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور اُن کی دیکھ بھال کریں گے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہر وریشے کے کورولو اسپتال میں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس ربوٹ تعینات کردیے گئے۔ روبوٹ کی خدمات کے بعد اب ڈاکٹروں کو کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگہداشت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ مریض کا معائنہ اور اُسے دوا کھلانے سمیت دیگر اہم کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق روبوٹ مریض کا پورا ڈیٹا محفوظ کرتا ہے جس کے بعد یہ ڈاکٹر کے پاس موجود سسٹم میں ظاہر ہوجاتا ہے اور پھر کنٹرول روم سے روبوٹ کو جو ہدایت دی جاتی ہے وہ اُسی کے مطابق عمل کرتا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹ تعینات کرنے کا مقصد طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا...

انتظامیہ نے 6 روبوٹ اسپتال میں کرونا وائرس کے حوالے سے بنائے جانے والے وارڈز میں تعینات کیے ہیں۔ جنہیں مختلف نام دیے گئے اور اُن میں سے ایک روبوٹ کو ٹومی کا نام دیا گیا۔ ڈاکٹر فرانسسکو ڈینٹل کا کہنا تھا کہ ’یہ بالکل ایسا ہے جیسے ہم نے کسی نرس کی خدمت حاصل کرلی اور وہ اب وائرس سے متاثر نہیں ہوگی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قوم سے کرونا وائرس کا چندہ اکٹھا کرنے کی بجائے وہ فالودے والے کے اکاؤنٹ میں اربوں روپیہ ، قلفی والے کے اکاؤنٹ میں 70 کروڑ، لچھے والے کے اکاؤنٹ میں اربوں... وہ سب کدھر ہے بے نامی اکاؤنٹ کا پیسا... قوم تو چندہ دیتی یے اب کی بار چوروں کے اکاونٹ کا پیسا قوم پر خرچ کرو...

Uff💔💔💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بن گیاکراچی : کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بن گیا Karachi SindhGovernment Coronavirus Graveyard People Killed InfectiousDisease DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP پہلے انسان کو مختلف مذہب نے انسان کو انسان سے دور کیا اب کرونا نے مرنے والوں کو مرے ہووں سے دور کر دیا یہ سب ایک ہی خدا کی مخلوق ہے ایک ہی خدا مختلف روپ اختیار کر کے گھوم رہا ہے اصل جہان کا مکمل حقیقی خدا نیچے تصویر میں ہے اسے پڑھیں یہ میرا خدا ہے اس وقت لمہہ با لمہہ میرے رابطے pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP Afssos trqe safta mumalik ma khalo Ka Madan abad or husptal weran hota ha humara to qbrastan abad ho rahe ha allahrahamkare
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امیدکورونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19 HISAB HORHA HY OR HOGA! Itni dolat qabar main nahi jaygi Shahid khan $ 7.9 B N shareef $ 6.2 B M Mansha $ 3.7 B ZardariUS $ 2.7 B Habibullah $ 1.2 B Sadruddin H $3.4 B Habib $670 M Malik Riaz$590 M Aleem khan $ 50 M Imran khan $ 20 M jahangir tarn $100 M)TablighiJamatVirus Can any TV channel explain the response of our people as a nation in this difficult situation?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہا۔ اور اپ نے برپور کوشش کی Good news..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا مریض کے پھپھڑوں میں آکسیجن پہنچانے والا آلہبرطانوی ماہرین کے مطابق اس کے بعد مریض کو آئی سی یو میں رکھنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس: ایک دن میں کرونا وائرس کے 7578 نئے کیسز رپورٹپیرس : فرانس میں ہلاکت خیز وبا کرونا وائرس نے ایک دن میں مزید سات ہزار پانچ سو 78 افراد کو متاثر کردیا، مریضوں کی مجموعی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ اللہ کی پکڑ بڑی مظبوط ھوتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »