کرونا مریض کے پھپھڑوں میں آکسیجن پہنچانے والا آلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مریض کے پھپھڑوں میں آکسیجن پہنچانے والا آلہ ARYNewsUrdu

لندن: برطانوی ماہرین نے ایسا آلہ تیار کرلیا جس کی مدد سے کرونا کے مریض کو آئی سی یو میں داخل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے مرسڈیز فارمولا ون ریسنگ ٹیم کے مشترکہ تعاون سے ایک ایسا آلہ تیار کیا جو مریض کو سانس لینے میں مدد فراہم کرے گا۔

ماہرین کے مطابق اس آلے کو لگانے کے بعد مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ یہ آلہ آکسیجن اور ہوا کو مریض کے پھیپھڑوں تک پہنچا سکتا ہے۔یوسی ایل کے پروفیسر کے مطابق اس آلے کی مدد سے ہوا کو دھکیل کر مریض کے پھیپھڑوں میں پہنچایا جاسکتا ہے۔ آلے کی آزمائش کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا جس کے بعد لندن کے شمالی علاقے میں واقع اسپتال میں اس کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔

پروفیسر ٹم بیکر کے مطابق یہ آکسیجن اور ہوا کو ناک اور منہ کے ذریعے پھیپھڑوں تک پہنچایا جائے گا جس سے سانس لینے میں پیش آنے والی دشواری ختم ہوگی جبکہ اس آلے کے بعد آکسیجن ماسک یا وینٹی لیٹر کی ضرورت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ … Shukar Alhamdulillah Ma sha Allah bhut khub ارشد _کتا _شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ … Allah pak karm kra Amen. Allah tala PAKISTAN ke hifazat Karin Ameen ARY News Please tell us why Jeeto Pakistan Program is still happening. Aren't they risking lives of all the people who are participating?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ Read News France CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹپیرس : کرونا وائرس نے فرانس میں بھی تباہی مچانا شروع کردی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا سے متاثر چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »