کراچی : کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بن گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کے لیے نیا قبرستان بن گیا Karachi SindhGovernment Coronavirus Graveyard People Killed InfectiousDisease DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP

قبرستان بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک نیا قبرستان بنایا گیا ہے جہاں کرونا سے مرنے والے شہریوں کو دفنایا جائے گا، یہ قبرستان 80 ایکڑ پر محیط ہے، جہاں پہلے شخص کی تدفین بھی کر دی گئی ہے۔طالبان‘ افغان وفد کے پہلی بار کابل میں مذاکرات:قیدیوں کی رہائی پر غور فریقین جلد جنگ بندی کریں:سلامتی کونسل

خیال رہے کہ اس سے قبل کراچی میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے 5 قبرستان مختص کیے گئے تھے، جن میں محمد شاہ، مواچھ گوٹھ، کورنگی، اورنگی ٹاؤن گلشن ضیا اور سرجانی کے قبرستان شامل تھے۔گورکنوں کے حفاظتی لباس کا معاملہ بھی سامنے آیا تھا جس پر پی ڈی ایم اے سے رابطے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ادھر محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ 34 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد سندھ بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ہے۔چین سے پھیلنے والے جان لیوا وائرس کو وِڈ نائنٹین سے متاثرہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP Afssos trqe safta mumalik ma khalo Ka Madan abad or husptal weran hota ha humara to qbrastan abad ho rahe ha allahrahamkare

pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP پہلے انسان کو مختلف مذہب نے انسان کو انسان سے دور کیا اب کرونا نے مرنے والوں کو مرے ہووں سے دور کر دیا یہ سب ایک ہی خدا کی مخلوق ہے ایک ہی خدا مختلف روپ اختیار کر کے گھوم رہا ہے اصل جہان کا مکمل حقیقی خدا نیچے تصویر میں ہے اسے پڑھیں یہ میرا خدا ہے اس وقت لمہہ با لمہہ میرے رابطے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحقبھارت، کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحق ARYNewsUrdu coronavirus Acha doctor ae begair tasdeeq k hi kha gia malaria ki medicine😑 ڈائریکٹر ریسرچ کو وائرس لیبارٹری میں ہی ڈسٹرکٹ کرنا ہوگا وگرنا مریض ایکسپریمنٹ میں جان ہی دے گا کرونا کے سامنے ہر ڈاکٹر نرسری سٹوڈنٹ کیو بن گیا . اسکا خاتمہ تو ممکن ہے جو مریض شفایاب ہوئے وہ اگزمپل ہے .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس جوتے پر پانچ سے زیادہ دن تک زندہ رہتا ہے, تحقیقکرونا وائرس جوتے پر پانچ سے زیادہ دن تک زندہ رہتا ہے, تحقیق CoronaVirus Shoes FiveDays Research InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus 👌👌
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین:کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 849 ہلاکتیں ، 9222 نئے کیسوں کی تصدیقاسپین:کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 849 ہلاکتیں ، 9222 نئے کیسوں کی تصدیق CoronaVirusUpdates Spain CoronavirusOutbreak spain WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، ایک دن میں کرونا وائرس سے 400 امواتبرطانیہ، ایک دن میں کرونا وائرس سے 400 اموات ARYNewsUrdu Heartbreaking ,May God mercy on our earth 🌍 Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ … Shukar Alhamdulillah Ma sha Allah bhut khub ارشد _کتا _شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »