کووڈ 19 کے دوران کیا گزری؟ تین مریضوں کی کہانیاں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: بیماری کے دوران کیا گزری؟ تین مریضوں کی کہانیاں

کیرن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا یعنی کہ انھیں اس وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ ان کے دونوں پھیپھڑے نمونیا سے متاثر تھے اور انھیں ایک ہفتے کے لیے ایک کمرے میں تنہائی میں رکھا گیا۔انھوں نے اس ایک ہفتے کی اپنی اذیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ 'میں خود کو بہت تنہا محسوس کر رہی تھی اور یہ میری زندگی کے تاریک دن تھے۔'

انھوں نے بتایا کہ 'ان کے شوہر انھیں گاڑی میں ہسپتال سے گھر لے جانے کے لیے آئے اور ہم دونوں نے چہرے پر ماسک لگائے ہوئے تھے اور راستے بھر ہم نے گاڑی کی کھڑکیاں کھلی رکھیں۔' چھبیس برس کی جیسی کو جب کھانسی شروع ہوئی اور انھیں سانس لینے میں بھی دشواری پیش آنے لگی تو ان کی تشویش بڑھ گئی۔ کچھ ہی دنوں میں ان کے لیے چلنا پھرنا بھی محال ہو گیا۔'ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے کسی نے میری پٹائی کی ہو۔'

ڈاکٹر نے بتایا کہ انھیں جو تکلیف محسوس ہو رہی ہے وہ ان کے پھیپھڑوں میں سوزش کی وجہ سے ہے اور انھیں الگ رہنا چاہیے اور درد کم کرنے کے درد ختم کرنے والی ادویات کا استعمال جاری رکھنا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ 'یہ سوچ انتہائی خوف زدہ کرنے والی تھی کہ آپ کی سانس بند ہو جائے اور آپ کو جو محسوس ہو رہا ہے وہ وائرس کی لپیٹ میں آنے والے کے لیے عام ہے۔'

انھوں نے کہا کہ بہت سے نوجوان کا خیال ہے کہ انھیں کورونا وائرس لگنے کا کوئی امکان نہیں اور وہ اس سے محفوظ ہیں لیکن اب وہ بھی اس بارے میں سنجیدہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Train your children well and avoid exposure to ambiguity and abuse. Fear God because one day you will return to God. Thanks

Nowadays, there is a form of punishment that will be celebrated by those who were more lenient and invisible.

No doubt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ۔19 اور چین کی کامیاب سائنٹفک اپروچاس وقت عالمی سطح پر کووڈ۔19 کی تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک جانب جہاں دنیا بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد  ساڑھے آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس: عمر شیخ کی سزائے موت سات برس قید میں تبدیل، تین ملزمان بریصوبہ سندھ کی ہائی کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ کی سزائے موت کو سات برس قید کی سزا میں تبدیل کر دیا ہے جبکہ باقی دیگر تین ملزمان کو بری کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ الحَمْد للهْ ماشاءالله 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 . ' آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں ' آسیہ_بیبی کی رہائی پر مبارکبادیں دینے والے کیا اس پر بھی خامہ فرسائی کریں گے؟ . SavePoorSaveHumanity WeStandWithKhan ReturnToQuran کوروناکاعلاج_رجوع_الی_اللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »