سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Sindh CoronavirusPandemic

کراچی:کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں کورونا کے مزید بائیس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں وائرس کے مریضوں کی تعداد 783 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کراچی میں مزید چھ افراد، حیدرآباد میں چودہ اور گھوٹکی میں دو افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،کراچی میں رپورٹ ہونے والے کیسز سماجی رابطوں کے باعث سامنے آئے، جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد سات سو تیراسی تک جاپہنچی ہے۔ مجموعی طور پر وبائی مرض میں کراچی سے 342،حیدرآباد سے 151، سکھر میں 273 زائرین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ضلع بےنظیرآباد میں بھی6،گھوٹکی 2 ،لاڑکانہ 7،دادواور جیک آباد میں بھی کورونا وائرس کے ایک ایک مریض موجود ہیں۔

اس کے علاوہ صوبے میں اب تک 65 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں صحت یاب ہونے والوں میں 39 کا تعلق کراچی اور ایک تعلق حیدرآباد سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 627 ہو گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمعکراچی : سندھ حکومت کے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ، سرکاری ملازمین سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے عطیات دئیے۔ Good work MuradAliShahPPP SMS k Zary Ahsas Programme ma Registration nahi horai ha Reply ma ara ha k zilay intezamia se Rabta kryn Hogai corruption ke nzr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

85 ہزار ماسک خیبر پختونخواہ کے مختلف قرنطینہ مراکز کو روانہصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ مزید 85 ہزار فیس ماسک اضلاع میں قرنطینہ مراکز کو بھیج دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔ الله ہمیں اس وبا سے بچائے اور جن ہندوؤں نے مسلمان بھائیوں ظلم کیے ہیں ان کو اور بھی برباد کرے ۔۔۔۔ آمین Yah loog kafan choor hai.. جموں کشمیر کے باشندوں پر قہر پر قہر ڈھایا جا رہا ہے خدا حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپبرطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کی تیار کردہ یہ موبائل ایپ اپنے صارف کو اس وقت فوری الرٹ کرے گی اگر کرونا وائرس کا تصدیق شدہ مریض اس کے قریب موجود ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »