سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کے کورونا ایمرجنسی فنڈ میں 3 ارب روپے سے زائد رقم جمع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کےکوروناوائرس ایمرجنسی فنڈ میں دنیابھر سے عطیات کی وصولی کا عمل جاری ہے ، یکم اپریل تک 3 ارب روپے سے زائد رقم فنڈ میں جمع ہوچکی ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ نجی ڈونرز کی جانب سے چار کروڑ تیرا لاکھ روپے سے زائد رقوم فنڈ میں دی گئی۔سندھ سےتعلق رکھنے والے ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے دس لاکھ روپے کےعطیات جمع کرائے ہیں۔ دوسری جانب پیپلزپارٹی نے کورونا کے باعث متاثرین خاندانوں کی امداد کے لئے ریلیف فنڈاکاؤنٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پارٹی ارکان پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیوں کے ارکان ورہنمافنڈ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jama hi karty rehna hai ya logo ko dena bhe hai.

اور ابھی تک سندھ میں لگنے کیوں نہیں شروع ہوے ۔جناب

Iran se ane walo ka test kar ke cartina mein rakha achi baat jo tabligh kar ke lay safar par hay ye alaqa mein ye masjid mein un ka bhi tu test karo seadh ghar na behja jay jo mutasir hay un ko ghar na bejh jay

Allah kray ab kharch bi ho ghareebo pr

Hogai corruption ke nzr

SMS k Zary Ahsas Programme ma Registration nahi horai ha Reply ma ara ha k zilay intezamia se Rabta kryn

Good work MuradAliShahPPP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے کی اجازت دے دی CoronaVirusFight CoronavirusOutbreak SindhGovt PlasmaTechnique CoronaPatients Treatment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہرگڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 627 ہو گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے کے اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کھولنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صوبے سیچوان کے جنگل میں آگ، 19 افراد ہلاکآگ پر قابو پانے کے لیے دو ہزار سے زیادہ امدادی کارکن اور آگ بجھانے کے عملے کے اہلکاروں کو بھیجا گیا تھا۔ متاثرہ علاقے سے 12 سو مقامی افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ Mashallah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »