کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔

گذشتہ برس اگست میں حکومت ہند نے کشمیر کی سیاسی اور آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا جو قانون پارلیمنٹ میں منظور کرلیا تھا اُس کی مختلف شِقیں پچھلے سات ماہ سے مرحلہ وار نافذ کی جارہی ہیں۔

حالیہ دنوں طویل قید کے بعد رہا کیے گئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی عمرعبداللہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کے حملے کی مدافعت میں پورے ملک کے وسائل جھونک دیے گئے ہیں، کشمیر کے بارے میں یہ ناپسندیدہ اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان اس قدر غیرمقبول تھا کہ حکومت کو دو لاکھ اضافی فورسز تعینات کرکے کئی ہفتوں تک وادی کو لاک ڈاون کرنا پڑا اور سبھی علیحدگی پسند اور ہندنواز سیاسی رہنماوں کے ساتھ ساتھ سینکڑوں سرکردہ سماجی شخصیات اور نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا۔

فاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ کو گذشتہ ماہ رہا کیا گیا تھا لیکن اُنہوں نے دیگر قیدیوں کی رہائی تک کوئی سیاسی گفتگو کرنے سے اجتناب کیا۔ واضح رہے مسٹر بخاری نے قانون کی مخالفت تو نہیں کی ہے تاہم انہوں نے کورونا وبا سے پیدا شدہ صورتحال کے پس منظر میں قبل ازوقت قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جموں کشمیر کے باشندوں پر قہر پر قہر ڈھایا جا رہا ہے خدا حفاظت فرمائے

' CARE is better than CURE '. Agar tum chahtay ho Kay mulk air aalam say corona aur is jaisi hazarha beemaryon ka khatma ho to mulk pk say tamam bay hayaii fahashi jooay sharab k adday khatam Karo , bachcho k hath say mobile iPhone lay lo ......jk

احمقانہ ؟

ہم کشمیری عوام نے مہذب قوم سے اپیل کرتے ہیں ، براہ کرم ہمیں ہندوتوا حکومت سے بچائیں -ہم خدا کی رحمت پر زندگی گزار رہے-براہ کرم کشمیر کے لوگوں کو بچائیں - براہ کرم ڈاکٹرز اور علاج بھیجیں-موجودہ صورتحال میں جب لوگوں کو بچانے میں دنیا مصروف-آرٹیکل اور ڈومیکل لائن کے ذریعہ ہندوتوا ہم

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو کشمیر_لاک_ڈاون کا آج 242واں روز ہے اور bbc کی شرارت دیکھیے 👇👇 پاکستانی قوم BBC پر یقین نہیں کرتی کیونکہ اس کی جانبداری اظہر من الشمس ہے . SavePoorSaveHumanity COVIDー19 WeStandWithKhan StayAtHome

Poori duniya carona virus se lad rahi hai Hindustan musalmano aur kashmirio se lad raha hai jaldi is ka kahtima hoga

Jis jis ko marna hai wo Kashmir mai aayai...75 years sai Kashmir marta aaya hai..Ab sari Dunya ko marna higa...,Coronavirus is the best...America walai our baki European kuttai ki moat marnai chahiyai ..Tabi kuch hosakhta h hai

Astaghfirullah.....!!

یہ مشرکین تو اسلام اور مسلمانوں کی مخالفت پہلے دن سے کر رہے ہیں۔ ان سے کسی بھلاٸی کی امید رکھنا بے کار ہے۔ مشرکین کی کتنی قومیں آسمانی قہر سے تباہ ہوٸیں ہیں۔ مگر یہ مشرکین اب اتنے متکبر ہیں کہ اس عذاب میں بھی یہ اپنی طاقت کے تکبر سے باز نہیں آ رہے۔

بھارت ایک ناکام اور ایک غیر انسانی ریاست بن چکی ھے جہاں انسان سے زیادہ گائے کی عزت ھے اور انسانیت سے زیادہ ہندوتا کی۔ لیکن ہر ظلم کی انتہاء پے ظالم کو منہ کی کھانی پڑتی ھے ، اور ہندوستان اس وقت آگ سے کھیل رہا ھے، کب یہ بھڑکتی ھے، یقینآ جلد

Thank you British Britain England

It is another example of state terrorism by Religious Hindu Terrorist government of India. Shameful act.

Shame act to accelerate the extremist feelings

They r playing with Kashmir

انڈیا کہ غریب لوگ جو لاکڈان کے دوران مصائب کا شکار ھو رھے ہیںان سے کیمرہ ہٹانے کا ھے تاکہ دنیا کی نظر بھارت کی غربت پر نہ پڑے اور موجودہ سرکار نے کشمیریوں کے خلاف ہندوستان کے لوگوں کہ دلوں میں زہر بھر دیا ھے باہر وبلی ریاستوں کے باجپا نواز لوگ کشمیروں کو دکھی دیکھنا چاہتے ہیں

جموں کشمیر کے باشندوں پر قہر پر قہر ڈھایا جا رہا ہے خدا حفاظت فرمائے

Yah loog kafan choor hai..

الله ہمیں اس وبا سے بچائے اور جن ہندوؤں نے مسلمان بھائیوں ظلم کیے ہیں ان کو اور بھی برباد کرے ۔۔۔۔ آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے ایک اور مریض کا انتقال،سندھ میں مجموعی تعداد7ہوگئیکراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ہم اللہ ہی کے ہیں ۔ اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ 😥 اللہ کی شان ہے ۔ جن کو مرنا چاہئے وہ لندن میں بیٹھے ہیں اور کچھ یہاں بھی ہیں۔ براہ کرم مندرجہ ذیل علاقوں میں بلکل نہ جائیں 🙏 *نشتر پارک 🚷 رضوئیہ سوسائٹی🚷 *سول لائنز 🚷 *لیاری ٹاون 🚷 * سولجر بازار 🚷۔ * جعفر طیار سوسائٹی 🚷۔ ان تمام علاقوں کوریڈ زون قرار دےدیاگیا ہےکیونکہ ان علاقوں میں *COVID-19* کےبہت سےکیسز پائےگئے ہیں۔آہو 😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیاتاسلام آباد، بالائی پنجاب ، کشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »