کورونا وائرس نے دنیا بدل دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس نے دنیا بدل دی -

تاریخ انسانیت میں ایسے عظیم الشان واقعات بہت کم ظہور پذیر ہوئے ہیں جنہوں نے ایک مخوص علاقے کو متاثر نہیں کیا بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے کر ہلا ڈالا۔

کورونا وائرس کی وباء نے کئی ممالک میں روزمرہ زندگی لاک ڈاؤن کردی، اسٹاک مارکیٹیں بٹھادیں اور نجی و سرکاری ادارے بند کرادیئے۔ اس باعث لاکھوں لوگ اپنے ذریعہ روزگار سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ اگرچہ وباء کی وجہ سے بعض معاشی شعبوں میں نئی ملازمتوں نے بھی جنم لیا۔ ماہرین کے نزدیک ایسی وبائؤں کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ عالمی سطح پر حکومت کے نظاموں میں پائی جانے والی خامیاں اور کمیاں بے نقاب کردیتی ہیں۔ یہ خامیاں حکومتیں عموماً عوام سے چھپانے میں کامیاب رہتی ہیں مگر وباء کا اچانک حملہ انہیں طشت از بام کر...

دنیا بھر میں اربوں انسانوں کو بے جا اور چوبیس گھنٹے کی مصروفیت سے چھٹکارا ملا تو انہوں نے قدرت کی عطا کردہ نعمتوں پر بھی توجہ دی۔ اب باغ میں چلنا پھرنا منع ہوا تو انہیں تروتازہ کردینے والا سبزہ، بارعب درخت اور مہکتے پھول یاد آنے لگے۔ چہچہاتی چڑیاں اور میٹھی بولیاں بولتے حسین و جمیل پرندے بھی یاد آئے۔ غرض کوویڈ 19 نے کئی انسانوں کو دوبائرہ فطرت کے قریب کردیا اور انہیں احساس دلایا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے پناہ نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔ ان نعمتوں پر شکر ادا کرنے سے انسان کو دلی اطمینان و سکون...

ظاہر ہے، کارخانوں اور ٹریفک کی بندش عارضی ہے۔لیکن ماہرین کو یقین ہے کہ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے نتیجے میں جن ماحول دوست اور انسان دوست طور طریقوںنے جنم لیا‘ وہ کسی نہ کسی صورت مستقبل میں بھی برقرار رہیں گے۔ مثلاً لاک ڈاؤن کے دنوں میں پوری دنیا میں لوگ گھر بیٹھ کر کام کرنے لگے اور باہمی مشورے کے لئے وڈیو کانفرنسیں معمول بن گئیں ۔ اسی طرز عمل سے دو بڑے فوائد انسانوں کو حاصل ہوئے۔ اول یہ کہ دفاتر یا میٹنگ کی جگہوں پر آنے جانے میں جو وقت صرف ہوتا ہے‘ وہ بچ گیا۔ دوسرے گاڑیاں‘ ریلیں اور ہوائی جہاز...

اس وبائء کے دوران امریکا سے زیادہ چین نے ا یک عالمی اور نمایاں طاقت ہونے کا ثبوت دیا۔ اس نے پاکستان کے علاوہ اٹلی ‘ اسپین اور کویڈ19 سے متاثر دیگر ملکوں میں کثیر طبی سامان بطور امداد بجھوایا جس میں وینی لیٹر‘ ماسک اور ادویہ شامل تھیں۔ اسی دوران صدر ٹرمپ کرونا وائرس کو ’’چینی وائرس‘‘ کہہ کر چین کو بدنام کرنے اور اس کا مذاق اڑانے میں لگے رہے۔ ان کی کوشش رہی کہ یہ چرچا کر سکیں‘ کوویڈ19 پھلانے کا ذمے دار چین ہے۔ اس چلن سے عیاں ہے کہ امریکی قوم پرست رہنما نے عالمی وبائء کو بھی ا پنا ہتھیار بنا لیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونا کورونا’ کیوں چیخے؟ عدالت نے شہری کو دو ماہ قید سنا دیسنگاپور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مہلک وباء بنا ہوا ہے جس سے نمٹنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک تگ و دو کر رہے ہیں، اسی طرح کچھ ممالک نے اس مہلک وباء کے لفظ کو استعمال کرنے سے روکا ہے جبکہ کچھ ممالک میں احتیاتی تدابیر پر سختی سے عمل کرایا جا رہا ہے تاہم سنگا پور میں ایک نوجوان نے سڑک پرتھوکنے کے بعد اونچی آواز آواز میں کورونا کورونا بولنا شروع کیا جس کے بعد اُسے دو ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لیسائنسدانوں نے کورونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی Scientists CoronaVirus China COVID19 Antibodies ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو ’ہلا‘ کر رکھ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا نے نیوزی لینڈ کرکٹ کی بنیادی ہلا کر رکھ دی ہیں جسے بحرانی صورتحال کا سامنا ہے Corona virus ne poori dunya ko hi hila kar rakh dia hai.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین نے کورونا فنڈ میں 3 ارب سے زائد جمع کرادیے - ایکسپریس اردوفنڈ میں سرکاری ملازمین کی جانب سے 2 ارب 84کروڑ، 93لاکھ 15ہزار 486 روپے جمع کرائے جا چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب Good achi bt ha ye aetbar ha na afghanfarzana1 بچارے 😢 اسمیں تو ٹائیگرز کی یونیفارم بھی نہیں بنے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’اس میں سے کورونا وائرس نکل رہا ہے‘ لوگوں نے 5G ٹاور کو آگ لگادیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہر برمنگھم میں گزشتہ رات ایک 5جی ٹاور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے متعلق اب ایک حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »