کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کے خطرے کو سنجیدگی سے لیا تھا اور پہلے ہی خود کو اپنے گھر میں تنہا کر لیا تھا۔

لیکن جب ان کی کھانسی بالآخر رکی تو ایک نئی علامت نے اس کی جگہ لے لی: انھیں سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی۔ ’ہفتے کی رات کو میری طبیعت واضح طور پر پھر خراب ہونے لگی۔ میرے پاس بلڈ پریشر کی مشین ہے، میں نے اپنا پریشر چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ این ایچ ایس بہت ہی مشکل حالات میں بہت اچھا کام کر رہا ہے مگر مریضوں کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ وہ اس وقت شاید ان کی مدد نہ کر سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے دوسری بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ،نتیجہ سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے وارجاری۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کئی اعلیٰ امریکی عہدیدار بھی اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں، اس ضمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت کے اقدامات قابلِ تعریف ہیں: پاک سرزمین پارٹی‎ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سرزمین پارٹی ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان کو تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوکرفیو میں صبح 6 سے سہ پہر 3 کے درمیان گھر کے ایک فرد کو دوائی اور راشن کیلیے گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی ماشاء اللہُ شیخوں کا دماغ کام کرنا بند کر دیا ہے 🌹 || أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ || 🌹 🌻 بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اُسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دور کر دیتا ہے. 🌻 سورۃ النمل آیۃ ٦۲ CoronaNotShiaNorSunni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سعودی عرب کے شہروں ’مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹوں کا کرفیو‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 9 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساڑھے 47 ہزار سے زیادہ ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹوں کے کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے۔ قیامت نزدیک ھے اللہ پاک مسلمانو سے اور پوری دنیا سے سخت ناراض ھے Sad scenario. Allah rehum karay Jhoot mat bolo
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »