تعمیراتی سرمایہ کاری پر صرف10فیصد ٹیکس لیا جائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعمیراتی سرمایہ کاری پر صرف10فیصد ٹیکس لیا جائے گا ARYNewsUrdu

یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی، انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے صرف 10 فیصد ٹیکس لیا جائے گا جبکہ 90 فیصد ٹیکس رعایت دی جارہی ہے۔

وزیراعظم کا یہ اقدام امیدنو اور ترقی کا پیغام ہے۔ مزدور طبقے سے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ وزیراعظم کا یہ اقدام امید نو اور ترقی کا پیغام ہے، مزدور اور سرمایہ دار طبقہ سب استفادہ حاصل کریں گے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، تعمیراتی صنعت کھولنے پر غور - ایکسپریس اردومستحق افراد کو راشن پہنچانے کے لیے اقدامات کا جائزہ بھی لیا گیا Imran uncle ko disturb mat karen wo donation mangny me busy hn😷🔥
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ پر فکسڈ ٹیکس میں 90 فیصد رعایت ہوگی، چیئرمین انورعلی حیدرلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پر فکسڈ ٹیکس میں 90 فیصد رعایت ہوگی۔ شرط یہ ہے کہ منافع ٹیکس کا 10 گنا سے زیادہ نہ ہو۔ عمران خان صاحب آپ اپنا کام کریں-غریبوں کا احساس کریں-لفافہ جرنلسٹس جانے اور ہم-ان لفافہ جرنلسٹس اور پاکستان کی جڑیں کاٹنے والوں کا منہ کالا کرتے رہینگے-
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں نماز جمعہ سے روکنے پر شہریوں کا پولیس پر تشدد - ایکسپریس اردوپولیس نے مسجد کے امام کو حراست میں لینے کی کوشش کی تو شہری مشتعل ہوگئے This nation!! Cant even seem to think of their own security let them pray but keeping 6 feet distance between the two namazis.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلانحکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلان pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا‮ کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہتھیلیسیمیا کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہ MuradAliShah ThalassemiaPatients Blood CoronaVirus LockDown pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP الحمدللہ رب العالمین دعوت اسلامی نے آج کے دن تک 4000 بوتل دے دی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھیلیسیمیا‮ کے مریضوں کو وقت پر خون دیا جائے،مراد علی شاہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »