کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزدار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزدار ARYNewsUrdu

ملاقات کے دوران سیکریٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ نے صوبہ بھر میں مریضوں کے اعداد و شمار کے بارے میں بریفنگ دی۔

چینی وفد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کرونا کے خلاف حکومت کے اقدامات مؤثر ثابت ہو رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے فوری اور تیز رفتاری سے صحیح سمت میں اقدامات کیے۔ عوام کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ وفد میں شامل چینی ڈاکٹر مامنگ ہوئی نے کہا کہ گرمی میں بھی کرونا وائرس کے پھیلنے کے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ چین قابل اعتماد دوست ہے، جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ چین نے کرونا وائرس پر کم از کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی۔ کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی ڈاکٹروں کے مشورے اور سفارشات پر عمل کریں گے۔ کرونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے چین کے تعاون کی قدر کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain

sir you are great worker CM

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے اموات، چین میں جذباتی مناظر، تین منٹ تک سب رک گیاکرونا وائرس سے اموات، چین میں تین منٹ‌ تک مکمل خاموشی، جذباتی مناظر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے اثرات ملکی برآمدات اور درآمدات پر بھی پڑنے لگےکرونا وائرس کے اثرات ملکی برآمدات اور درآمدات پر بھی پڑنے لگے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے لیے کرونا علاج سے متعلق بڑی خبرریاض: سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ کرونا کے مفت علاج کے لیے اقامے کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »