آرمی چیف کی ہدایت پرطبی آلات کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو صبر کا مظاہرہ اور ثابت قدم رہنا ہو گا، ترقی یافتہ ممالک کو بھی اس وبا سے نمٹنے میں مشکلات درپیش ہیں، حکومت پاکستان تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ SamaaTV

Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 8 mins agoآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر بلوچستان کے میڈیکل اسٹاف کیلئے کرونا کے حفاظتی لباس سمیت دیگر ضروری اشیا کوئٹہ پہنچا دی گئی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں برسرپیکار ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے ایمرجنسی اور دیگر ضروری طبی آلات کی اشیا فوری طور پر بلوچستان بھیج دی گئی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سب کو صبر کا مظاہرہ اور ثابت قدم رہنا ہو گا، ترقی یافتہ ممالک کو بھی اس وبا سے نمٹنے میں مشکلات درپیش ہیں، حکومت پاکستان تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ آرمی چیف کے حکم پر کوئٹہ کے لیے میڈیکل آلات کی ہنگامی فراہمی کی جا رہی ہے۔ حکومتِ پاکستان مطلوبہ وسائل کے حصول اور فراہمی کے لیے سخت کوشش کر رہی ہے۔ مشکل حالات میں ہم سب کو ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی میں گل احمد کمپنی نے جو ٹھیکیدار پالے ہوئے ہیں وہ ہمارے محنت کے پیسے تک نھین دے رے ۔۔کوئی آگے اس میسج کو بھیجے غریبوں کی مدد ہوجائے ۔

Why in Pakistan Generals grab Publicity stunts ? In India Afghan Iran Dubai do u hear Generals making Political statements, claiming Political Space ? Post Kashmir invasion, time Gen Bajwa let Civil admin do its job. ISPR ANP PML PPP BNP PTM PTI JIPOfficial

، پاک افواج کے ملک وقوم کی سلامتی و بقا، امن و استحکام کے لئے بےمثال اقدامات کرنے پر پوری قوم سلام پیش کرتی ھے، ،

Hmare liay awaz uthaen Emirates airline UAE se hamen Pakistan wapis laane k liay ready hai lakin Government airport ni open kr rhi hai.

Hahahahaha army cheif pti leader yhoodi niyazi k saath mil kr mulk brbaad kr rha ha Pakistani tareekh ka sb sy khatarnaak aor galeez jarnail bajwa Pakistani qoam k naseeb mai mohib e watan foji officers nhi sirf gaddar e watan hain essi liye to yeh mulk ko tarakki nhi krny dety

Chief justice to kah rahay hain kay pakistan main koi kam nahi ho raha.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتجتنا مرضی لگے رہو یہ تو قیامت تک مکمل نہی ہو گی Phir bhi yeh complete nahien ho gi اچھا مذاق ہے پختونوں کے ساتھ ۔۔۔لگے رہو منا بھائی ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایتخیبرپختونخوا حکومت کی بی آر ٹی منصوبے پر تعمیراتی کام جاری رکھنے کی ہدایت Peshawar KPGovernment Development Work BRT Project Continue Despite Lockdown PTIKPOfficial KPKUpdates Covid_19 COVID19Pandemic KPGovernment PTIKPOfficial KPKUpdates G
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn NewsPlease ye political issues khatam honge to hi kuchh hoga agar Ik kuchh bhi kahenge yahan uska ulta kiya jayega . In bache numa barron ko kese samjhaya jaye Sara din Bjp RSS fascism ka rona rote ho. Yeh hai haal aapki awam ka. Agar awan ka yeh haal to syaasdan kaisey honge.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »