لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی جانب سے این او سی جاری کئے جانے کے بعد فیصل اقبال کو ایک بار پھر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے قبل بلوچستان کی ٹیم کو جوائن کرنے کی اجازت مل گئی۔
تفصیلات کے مطابق فیصل اقبال اس وقت مریدکے سنٹرل اسٹیشن پر سیلف آئسولیشن میں موجود ہیں اور 26 ستمبر بروز ہفتہ کو دوبارہ اپنی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ 30 ستمبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ یکم اکتوبر کو سندھ کے خلاف کھیلے گی۔ جنرل منیجر ڈومیسٹک کرکٹ پی سی بی جنید ضیاء کا کہنا ہے کہ پی سی بی خوش ہے کہ فیصل اقبال نے ایک اہم ٹورنامنٹ سے قبل ایک حل طلب معاملے کو نمٹالیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم پرامید ہیں فیصل اقبال اب کام پر توجہ دیں گے اور بھرپور انداز میں بلوچستان کرکٹ ٹیم کی معاونت کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0644\u062f \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u06cc\u0646\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u062a\u0639\u062f\u06cc \u0628\u0646\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »