آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان شیڈول واحد ٹیسٹ میچ بھی کورونا وائرس کی نذر ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان شیڈول واحد ٹیسٹ بھی عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث ختم کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیسٹ ملتوی کرنے کی تصدیق کردی گئی ہے، یہ ٹیسٹ میچ رواں سال نومبر میں پرتھ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا تاہم کوویڈ 19 کی وجہ سے پہلے ٹی 20 ورلڈکپ اور اس کی تیاری کیلئے ویسٹ انڈیز کے خلاف مختصر دورانئے کی سیریز ملتوی ہوئی اور اب افغانستان کیخلاف شیڈول واحد ٹیسٹ میچ بھی اس کی نذر ہو گیا ہے۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ، وزیر تعلیم سندھ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث کرکٹ کے ساتھ دوسرے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں اور آسٹریلیا میں کورونا کی نئی لہر کے بعد بھارت کے خلاف سیریز پر بھی سوالیہ نشان لگ چکا ہے تاہم کرکٹ آسٹریلیا ہر حال میں بھارت کے ساتھ سیریز کو یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختلف ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی ایل او سی کے دورے پر روانہمختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ: نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ 2 پولیس اہلکار زخمیامریکہ: نسلی امتیاز اور پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی USA USProtests Police Firing Injured RacialDiscrimination BreonnaTaylor BlackLivesMatter StateDept realDonaldTrump SecPompeo hrw UNHumanRights UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کے حملوں میں 28 پولیس اہلکار ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوے کیخلاف سیریز کے وینیوز اور شیڈول کا باقاعدہ اعلانتین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز راولپنڈی میں ہوگی جس کے میچز 7، 8 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفتکراچی میں لڑکی کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں: زمین کے تنازعے پر باپ اور 4 بیٹوں کا قتلپولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 26 سالہ کلیم، 30 سالہ ندیم، 20 سالہ زاہد، 18سالہ شاہد اور ان کے والد 50 سالہ امین شامل ہیں۔ Adaltein zameen k cases latka daitein hein es leeyai 70 percent murders inki waja sai hotai hein. Very sad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »