مختلف ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی ایل او سی کے دورے پر روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LOC

اسلام آباد: مختلف ممالک کے سفرا، دفاعی اتاشی اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندے لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختلف ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے سفیر اور عالمی تنظیموں کے نمائندے آج ایل او سی کا دورہ کریں گےمختلف ممالک کے سفیر اور عالمی تنظیموں کے نمائندے آج ایل او سی کا دورہ کریں گے اور وفد بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے گا۔ پاک فوج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہسعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہ SindhGovt Sindh SaeedGhani Visit EducationCenters SchoolReopen Karachi COVID19Pakistan Coronavirus SaeedGhani1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP ndmapk Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہکراچی:سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہ Karachi SaeedGhani Visit Schools CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور گورنمنٹ ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج گلشن اقبال میں پرنسپل کی غیر موجودگی پر شوکاز نوٹس دینے کی ہدایات کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترقی اور استحکام کے اہداف - ایکسپریس اردوحکومت کے اعداد وشمارکی صحت اور ملکی معیشت میں استحکام کے اشاریے دل خوش کن ضرور ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »