مختلف ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مختلف ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: بھارتی فورسز کی ایل او سی کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کیلئے 24 ممالک کے سفیر اور دفاعی اتاشی روانہ ہو گئے جہاں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بریفنگ دیں گے۔

سفارتکاروں کا وفد بھارتی فائرنگ کے شکار متاثرین سے بھی ملاقات کرے گا۔ سفیروں میں آذربائیجان،بوسنیا،یورپی یونین،پرتگال کےسفرا اوردفاعی اتاشی وفدمیں شامل ہیں۔ سعودی عرب،جنوبی افریقہ،ترکی اورفلسطین کےسفرابھی کنٹرول لائن کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ یونان،آسٹریلیا،ایران،کرغزستان اورعراقی سفیربھی دورہ کرنے والے وفد میں شامل ہیں۔

برطانوی،اٹلی،پولینڈ،ازبکستان اورجرمنی کے علاوہ سویٹزرلینڈ،فرانس،مصر،لیبیا،یمن،افغانستان کے سفیروں کو بھی کنٹرول لائن کا دورہ کروایا جا رہا ہے جبکہ عالمی ادارہ برائےخوراک کےنمائندےبھی وفد میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور گورنمنٹ ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج گلشن اقبال میں پرنسپل کی غیر موجودگی پر شوکاز نوٹس دینے کی ہدایات کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہسعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہ SindhGovt Sindh SaeedGhani Visit EducationCenters SchoolReopen Karachi COVID19Pakistan Coronavirus SaeedGhani1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP ndmapk Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہکراچی:سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کا دورہ Karachi SaeedGhani Visit Schools CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures SOPs pid_gov MoIB_Official SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہوٹل روانڈا کے 'ہیرو' کا دھوکے سے روانڈا لے جانے کا انکشاف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »