پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی بڑی کامیابی، وائرس سے بچاؤ کی ویکسین 'کینسینو' کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا، پہلےدو مرحلوں کے ٹرائل چین میں کئے گئے۔

معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل شروع ہوگیا، ویکسین کے ٹرائل پر اپنی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، ویکسین کا ٹرائل صحت کے نظام میں بہتری کیلئے بھی اہم ہے۔ ایگزایکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ میجر جنرل عامر اکرام کا کہنا تھا ویکسین کا کلینیکل ٹرائل چین کے تعاون سے شروع کیا گیا، ویکیسین کا دوسرے مرحلے میں 508 افراد پر ٹرائل کیا گیا، تیسرے مرحلے میں 8 سے 10 ہزار افراد پر ویکسین کا ٹرائل ہوگا، یہ ویکسین چین میں فوج اور پولیس کیلئے منظور ہوچکی ہے۔

Just launched the phase 3 trials for a Covid19 vaccine in Pakistan. Vaccine has been developed by a chinese company. A total of 40,000 people will participate in this trial in 7 countries, of which 8 to 10, 000 will be Pakistani.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے پھیلاو میں ‌کمی آنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص جاں بحق‌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی صدر کے پاکستان میں خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام صدرشی جن پنگ کاپاکستان میں خیرمقدم کرنےکے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےچینی سفیریاؤ جنگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں وزیراعظم نےپاک چین تعلقات کومزیدمضبوط بنانےمیں چینی سفیر کےکردار کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سفیریاؤجنگ کےدور میں سی پیک …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرکوٹ: بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کے خلاف مظاہرہعمرکوٹ (سید ریحان  شبیر )پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کےخلاف مودی سرکار کےخلاف ہندو پنچائت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا وائرس کے کیسز کا گراف مسلسل نیچے سب سے کم اموات رپورٹپاکستان:کوروناوائرس کےکیسزکاگراف مسلسل نیچے،سب سےکم اموات رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 54 لاکھ کے قریببھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 54 لاکھ کے قریب پہنچ گئی جبکہ اموات 86 ہزار سے زائد ہو گئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کے تجربات شروع کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سائنس وٹیکنالوجی ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کی ویکسین کے تجربات اس ہفتے سے پاکستان میں شروع کئے جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »