پاکستان میں کورونا ویکسین کے تجربات شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سائنس وٹیکنالوجی ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کی ویکسین کے تجربات اس ہفتے سے پاکستان میں شروع کئے جائیں گے۔

سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی یہ ویکسین اچھی شہرت کی حامل ایک بین الاقوامی کمپنی نے تیار کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی میں قائم کیمیائی اور حیاتیاتی سائنس کے بین الاقوامی مرکز نے ویکسین کے طبی تجربات کرنے کی منظوری دی ہے۔ ڈاکٹر عطا الرحمن کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں طبی تجربات تقریباً تین ماہ میں مکمل ہوں گے اور اس کا دوسرا مرحلہ پہلے ہی چین میں مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ یسرا مرحلہ پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد شروع ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام تجربات کی کامیاب تکمیل کے بعد کورونا وائرس کی روک تھام کی ویکسین اگلے سال اپریل اور جون کے مہینوں کے دوران ملک میں دستیاب ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں 445 کا اضافہ اور 5 اموات کا اضافہپاکستان میں اگرچہ کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال بہتر ہورہی ہے تاہم گزشتہ 2 روز سے ملک کے کچھ حصوں میں کیسز کی تعداد میں کچھ حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ملک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا میں بتدریج کمی کیسے ممکن ہوئی؟ - BBC News اردوکراچی کے دو مختلف اداروں کے لیے کی جانے والی تحقیق میں سے ایک تحقیق یہ دعویٰ کرتی ہے کہ کراچی میں کووِڈ کے 95 فیصد متاثرین میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جس کے نتیجے میں ہسپتالوں میں متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ Allah ka Karam us ka fazal us rab ka shuker he or kuch bhi nahee
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ نہیں ٹلا، پنجاب میں 32 بچے کورونا کا شکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا خطرہ نہیں ٹلا، پنجاب میں 32 بچے کورونا کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا ممالک کی فہرست میں 18 ویں نمبر پر آگیاپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 18 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا امکان - ایکسپریس اردوتعلیمی داروں میں کیسز کی شرح 14 فیصد ہے، دو ماہ میں وبا کے متاثرین بڑھ سکتے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »